08/12/2024
توجہ طلب۔۔۔!
ہمارا واحد مقصد فرقوں میں بٹے اسلام کو متحد کرنا عالم اسلام کو مظبوط کرنا ہے۔
08/12/2024
توجہ طلب۔۔۔!
20/08/2024
ایک امیر زادی نے کراچی کی ایک غریب یونیورسٹی کی طلبہ اور اس کے والد کو اپنی پراڈو سے کچل دیا 😥
اب دیکھتے جانا وکیل اس کو بیمار ثابت کر کے پاکستان سے ایک دو سال کے لیے بھگا دیگا اور پھر بس مل گیا انسان جسے آج تک ملتا آرہا ہے 😥
Adv Mian Abdul Mateen
20/08/2024
دو روز قبل نکاح پڑھا کر واپس اتے ہوئے گندے نالے میں گرنے والے نکاح خواں کی نعش مل گئی
دوروز قبل گوجرانوالہ کے علاقہ مکی روڈ میں مقامی میرج ہال میں نکاح پڑھانے کے بعد واپسی پر گھر جانے کے لیے گاڑی میں سوار ہوتے اچانک سیوریج نالہ میں گر کر لاپتہ ہونے والے 70 سالہ نکاح خواں قاری محمد آصف کی نعش دو روز کے بعد کوہلو والہ سیم نالہ سے برآمد وزیرآباد کے رہائشی نکاح خواں قاری محمد آصف مکی روڈ پر سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہو گیےتھے جنہیں ریسکیو حکام نے دو روز بعد ڈھونڈ نکالا نکاح خواں قاری آصف پاؤں پھسلنے سے نالے میں جا گرے تھے وہ بارات کے ہمراہ وزیر آباد سے آئے تھے بزرگ و نکاح خواں اور معروف حافظ آصف امام مسجد جامع مسجد غوثیہ چیمہ کالونی وزیرآباد میں امامت کے فرائض سر انجام دیتے تھے جو کہ گوجرانوالہ بارات کے ھمراہ نکاح پڑھانے گئے تھے نکاح پڑھا کر واپس آنے لگئے تو گاڑی میں بیٹھتے ھوئے پاوں پھسلنے سے اور نظر کی کمزوری کے باعث اچانک سیورج کے نالے میں گر گئے اور لاپتہ ھوگئے ان کی نعش کو غسل و کفن کے بعد وزیرآباد روانہ کر دیا گیا ہے
20/08/2024
*مدینہ منورہ تشریف لے جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام کو چار نصیحتیں*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو چار نصیحتیں ارشاد فرمائیں
چنانچہ سنن ترمذی کی روایت میں ہے سیدنا عبداللہ ابن سلام رضی اللہ تعالی عنہ جو بڑے جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ان صحابہ کرام میں ہیں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات طیبہ میں جنت کی بشارت دی
فرماتے ہیں کہ اقا علیہ الصلوۃ والسلام مدینہ منورہ تشریف لائے تو شہر میں یہ بات مشہور ہو گئی کہ
اللہ کے رسول تشریف لائے
اللہ کے رسول تشریف لائے
اللہ کے رسول تشریف لائے
چنانچہ کچھ لوگوں کے ساتھ میں بھی اپ کی خدمت میں حاضر ہوا کہ میں اپ کو دیکھوں
چونکہ عبداللہ ابن سلام رضی اللہ تعالی عنہ اسلام لانے سے پہلے یہود کے بڑے عالم تھے اور تورات کے بڑے ماہر تھے تو فرماتے ہیں کہ میں اس نیت سے ایا کہ میں بھی دیکھوں کہ کیا واقعتا آپ اللہ کے رسول ہیں؟
تو فرماتے ہیں کہ میں اپ صلى الله عليه وسلم کی مجلس میں پہنچا جونہی اپ کی مجلس میں پہنچا میں نے اپ کے چہرہ انور کی زیارت کی
تو پہلی ہی نظر میں میں نے یہ پہچان لیا کہ یہ چہرہ کسی جھوٹے شخص کا چہرہ نہیں ہو سکتا
کہ اپ کے چہرے انور کی جو رونق تھی اور جو نورانیت تھی وہ صاف بتا رہی تھی کہ اپ اللہ کے رسول ہیں
چنانچہ سب سے پہلے اپ نے چار باتیں ارشاد فرمائیں
1️⃣ *اے لوگو
افشوالسلام*
سلام کو پھیلاؤ
سلام ایک بہت زبردست دعا ہے ہم اپس میں ایک دوسرے کو سلام کرتے ہیں لیکن ہم نے کبھی سلام کے الفاظ پر غور نہیں کیا
کہ سلام کا مطلب کیا ہے سلام کا معنی ہے کہ تم پر سلامتی ہو یعنی اللہ پاک تمہیں
بیماریوں سے
دکھوں سے
تکلیفوں سے
ازمائشوں سے
آخرت کے عذاب سے
غرض ہر اس چیز سے بچائے جو اپ کی پریشانی کا باعث ہو یعنی تم پر ہر طرح کی سلامتی ہو
چنانچہ یہ بہت زبردست دعا ہے جو انسان دوسرے کو دیتا ہے
جواب میں
وعلیکم السلام
کہ اللہ تمہیں بھی سلامت رکھے
تو جب بھی ھم سلام کریں تو معنی کا لحاظ کر کے سلام کریں
سلام کے کچھ شرعی احکام ہیں اور اس کے کچھ فضائل ہیں
وہ انشاءاللہ ہم اگلی قسط میں بیان کریں گے
جاری ھے ۔۔۔۔۔۔۔
20/08/2024
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻠﯿﻨﮉﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ
ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ
ﺍﻟﺠﺒﺮﺍ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻣﻮﺳﯽٰ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ
1759 ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻣﺤﻤﺪ
ﺯﻣﯿﻦ ﭘﮧ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺯﻟﺰﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﮐﭙﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﻤﮍﺍ ﺭﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯﺍﻭﺭ ﮔﻼﺱ
ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﮕﻨﯿﺰ ﮈﺍﺋﯽ ﺁﮐﺴﺎﺋﮉ ﮐﺎ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﺩﮬﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺳﭩﯿﻞ ﺑﻨﺎﻧﮯﮐﺎ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺩﺍﻧﺖ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ
ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ۔۔
ﭨﯿﮍﮬﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ
ﺧﺮﺍﺏ ﺩﺍﻧﺖ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ
ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ
ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ
ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﮐﺸﺶ ﺛﻘﻞ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﭘﯿﻤﺎﺋﺶ ﮐﺎ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ
ﺁﻧﮑﮫ ، ﻧﺎﮎ، ﮐﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮯ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ
ﺳﮯ ﻋﻼﺝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ
ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﻦ
ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺁﻻﺕ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ
ﻋﻠﻢِ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ
ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ
ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ
ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ
ﺁﻧﮑﮫ ﭘﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﻀﺮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺩﻧﯿﺎ
ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ
ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﻭﺍﺯﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ
ﺗﯿﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ
ﺯﻣﯿﻦ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ
ﺍﻭﺭ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻨﺎﺱ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ
ﻗﻄﺐ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﻄﺐ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﯽ
ﺳﻤﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﻃﺮﯾﻘﮯ
ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ
ﻋﻠﻢ ﺍﺭﺿﯿﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻐﺮﺏ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﺍﺭﺿﯿﺎﺕ ﮐﮩﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ
ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭﮐﻠﻮﺭﮎ ﺍﯾﺴﮉ، ﻧﺎﺋﭩﺮﮎ ﺍﯾﺴﮉ ﺍﻭﺭ
ﺳﻔﯿﺪ ﺳﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺑﯿﺎﻥ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﮐﯿﻤﯿﮑﻠﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮐﮩﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ
ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﮑﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﺭﯾﭩﯿﻨﺎ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ
ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺗﻌﯿﻦ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻃﻮﺳﯽ
*ﯾﮧ ﺳﺐ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺳﺎئنس دان ہیں*
قرآن نازل ہی اِس لیے ہوا کہ اُسے دستورِ حیات بنایا جائے اُس کی روشنی میں اپنی منزل اور راستہ متعین کیا جائے۔
09/08/2024
مار اتنی پڑی ہے کہ اب دجالی فوج میں افرادی قوت کی شدید قلت ہوگئی ہے۔ 6000 نئی بھرتیوں کیلئے کئی روزہ کیمپ لگایا تھا۔ مگر کل صرف 60 نوجوانوں نے نام لکھوائے۔ ان میں سے بھی 30 پھر غائب ہوگئے۔ 😂😂🖐
09/08/2024
وہ جس کے پاس نیزہ خریدنے کے پیسے نہیں تھے، اس نے ایک ہی رات میں خواب کو سونے میں تول دیا!!! جیو ارشد، جانی میڈل تمہارا ہوا. ✌️فخر پاکستان پوری قوم کو آپ پر فخر ہے جانی 🫡
ہمارا نیا سپرمین بننے کا شکریہ، خاص طور پر اس گھر سے آٹھ کر جہاں روٹی مشکل سے پوری پڑتی ہے.
صرف زبانی، کلامی نہیں، اولمپکس کا سچ مچ کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر ثابت کر دکھانے کے لیے شکریہ.
پوری قوم کے سیاسی، سماجی، مذہبی، معاشی غم ایک ہی ہلے میں، تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی، اٹھا کر میدان سے باہر پھینک دینے کے لیے شکریہ -
چاہے ایک دن کے لئے ہی سہی، ہم پاکستانی جو دنیا بھر میں کہیں بھی موجود تھے، تم نے ہماری کمر سیدھی کردی!
پیرس تک پہنچنے کے لیے رکاوٹوں بھری دوڑ بھاگنے اور یہ ثابت کرنے کے لیے شکریہ :
کہ رات جتنی بھی بھاری ہو، گزاری جاسکتی ہے اور صبح ہو کر ہی رہتی ہے.
کہ زمین زاد بھی اڑان بھر سکتے ہیں اور بغیر پروں کے بھی پرواز ممکن ہے.
کہ ہماری مائیں بانجھ نہیں ہوئیں اور پاکستان میں چیمپئن اب بھی بنتے ہیں.
کہ 25 کروڑ افراد کی قوم 32 برس تک گولڈ میڈل کا انتظار کر سکتی ہے تو یہ آج کل کے بوجھل، مشکل اور خزاں بھرے دن بھی نہیں رہیں گے اور ہماری فصل گل بھی ضرور اترے گی.
کہ میاں چنوں کی بہترین برفی "خوشی کی برفی" کیوں ہے؟
ایک نئے پاکستان کے لیے یہ وٹامین ہوپ زیادہ نہ بھی ہو، تو ایک محبت کافی ہے، باقی سب اضافی ہے.
اور ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے تمہارا ہاتھ تھاما اور کندھا تھپتھپایا اور تمہیں گرنے نہیں دیا.
اور یہ طے ہے تمہاری وجہ سے ہم اگلے میڈل کے لیے 32 برس کا طویل انتظار نہیں کریں گے.
اور یہ کہ کچھ کہانیاں، کچھ فلمیں ہم جیتی جاگتی دیکھ لیتے ہیں.
اور سپنے سچ بھی ہو سکتے ہیں!
09/08/2024
گزشتہ کل پشاور بورڈ کے نتائج میں پوزیشن لینے والی باپردہ طالبہ وزیراعلٰی سے اپنا انعام وصول کرتے ہوئے۔ یہ طالبہ اپنے برقعہ کے ساتھ اس کامیابی پر روۓ زمین کی تمام طالبات کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ مکمل پردہ حصول تعلیم میں رکاوٹ نہیں۔ ہم اپنی اس بہن اور بیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ الله آپ کے نصیب اچھے کرے آمین۔
اگر آپ اس پیغام سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو فارورڈ کریں۔
میت سامنے رکھ کر پیسے نچھاور کر کے قوالی سننے کا اپنا ہی مزہ ہے دین کا جنازہ نکالنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے😭
゚
08/08/2024
یہ پوسٹ دیکھ کر اگر کوئی مجھ سے ناراض ہوتا ہے تو ھزار بار ہو میں ہر بار یہی کہوں گا قرآن پاک اور صاحبِ قرآنﷺ کا جتنا ادب ھے اتنا کسی چیز کا نہی یارسول اللہﷺ ہم شرمندہ ھے 😭 استغفر اللہ العظیم
یہ باتیں تو ہم مسلمانوں کے حکمرانوں کو کرنی چاہیے تھی افسوس 😭😭😭😭
یہ سب نامرد اور ہیجڑے ہیں۔۔۔ 😡