16/05/2026
اساں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل (یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور) دی طرفوں وسیب سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور دی نیو مُنتخب کابینہ (سیشن 2026-27) کو ڈھیر ڈھیر مُبارکباد پیش کریندے ہیں .
اللّٰہ تعالیٰ ساریں کوں مزید کونسل اور وسیب دی خدمت کرنڑ دی توفیق عطا فرماوے.
آمین
11/11/2025
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یو ایم ٹی دی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل محمد نواز شریف یونیورسٹی ملتان دی نو منتخب کابینہ دے تمام عہديں تيں آونڑ آلے بھراويں کوں اور خاص طور تے چیرمین شہزاد اقبال کو ڈھير ڈھير مبارک باد پیش کریندے ہیں۔ اور اس گال دا عزم کریندے ہیں کہ اساں ہر موڑ تے اپنڑے سرائیکی بھراواں نال کھڑے ہیں۔اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک بھراویں کو وسیب دی خدمت کرنڑ دی توفیق ڈیوے آمین ثم آمین۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل محمد نواز شریف یونیورسٹی ملتان نیو کیبنٹ، سیشن 2025__2026
10/09/2025
سرائیکی وسیب کا دُکھ ہمارا دُکھ ہے !
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسلز لاہور چیپٹر عملی طور پر وسیب کے سیلاب متاثرین کی آواز بننے جا رہا ہے۔ ہمارے وسیب کے لوگ یہ جان لیں کہ ان کے بچے تختِ لاہور میں بھی ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہم ان کے دکھ درد میں ان کے ساتھ ہیں۔
لاہور میں موجود تمام وسیب واسیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور جتنا ہو سکے اپنے لوگوں کی آواز بنیں، کیونکہ ہمارے معصوم بچے بے گھر ہو چکے ہیں، خاندان سڑکوں پر آ چکے ہیں اور مال مویشی و گھر برباد ہو چکے ہیں۔
لاہور چیپٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھرپور طریقے سے ان کی مدد کرے گا۔ اس مقصد کے لیے ہم لاہور میں موجود مختلف تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ امداد کو جلد از جلد اپنے علاقوں تک پہنچایا جا سکے۔
11/08/2025
ہمارا سرائیکی وسیب ہر سال سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کا شکار ہوتا ہے۔ اس وقت تھل کے اضلاع کے وہ مضافاتی علاقے جو دریائے سندھ کے قریب ہیں، مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہیں۔ اور دامان کے علاقے سالوں سے رود کوہی کی تباہ کاریوں برباد ہوتے چلے آرہے ہیں، جبکہ روہی میں لوگ پیاس سے تڑپ رہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تو ہمارے کوہ- سلیمان و وسیب میں پینے کے لیے پانی تک دستیاب نہ تھا۔ سوال یہ ہے کہ یہ سلسلہ آخر کب تک جاری رہے گا؟ اگر حکومتِ پنجاب لاہور پر اربوں روپے خرچ کر سکتی ہے تو کیا ہمارے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے؟ کیا وہ اس ریاست کے شہری نہیں ہیں؟ سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یو ایم ٹی لاہور حکومت سے اپیل کرتی ہے کہ ہمیں ہر سال صرف راشن یا وقتی امداد نہیں بلکہ ایک مستقل حل دیا جائے، تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو ان مصیبتوں سے بچا سکیں۔
29/07/2025
Chairman Saraiki Students Council Qau Adnan Jatoi — a brave voice who stood up peacefully for students’ rights has been brutally arrested along with other QSF members.
They raised their voices for justice, for better education, for our future and in return, they were silenced by force.
This is not just an attack on individuals — this is an attack on every student who dares to speak the truth.
We demand the immediate release of all arrested student leaders.
We stand united against oppression.
✊🏽 Students are not criminals — they are the future of this nation.
23/07/2025
سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یو ایم ٹی لاہور نے اپنی درخشندہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح اس سال بھی طلباء کی راہنمائی کے لیے ایڈمیشن کمیٹی کا آغاز کر دیا ہے.
اس مقصد کے لیے ایڈمیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو طلباء کے لیے ہر طرح کی راہنمائی فراہم کرے گی کسی بھی پریشانی کی صورت میں آپ ہمارے نمائندگان سے رابطہ کرکے مکمل راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
SSC UMT❤️
20/05/2025
اسلام وعلیکم امید اے سارے دوست بھرا خیریت نال ہوسن سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور دی طرفوں ۔سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل یونیورسٹی آف سرگودھا دی نو منتخب کابینہ دے تمام عہديں تيں آونڑ آلے بھراويں کوں ڈھير ڈھير مبارک باد پیش کریندے ہیں.
اللّٰہ پاک تمام سجنڑیں کوں وسیب دی خدمت کرن دی توفیق ڈیووے آمین.
چیئرمین: عامر مزاری
پریزیڈنٹ: شریف جعفر
جنرل سیکٹری: محمد جمیل خان
وائس چیئرمین: گلفام حیدر سگو
چیف کوارڈینیٹر: خاور سہرانی
فنانس سیکٹری: مبشر رمضان بلوچ
میڈیا سیکرٹری: حسیب سوہا
صدر لا کالج: حماد جاڑا
صدر ایگریکلچر کالج: حمزہ حیدر
کلچر سیکرٹری: محمد انس
انفارمیشن سیکرٹری: زین عباس
لیگل ایڈوائزر: مومر عباس چانڈیہ
جوائنٹ سیکرٹری: البروج عمر سگو
کوارڈینیٹر کا لینیس لا کالج: نعمان گھاؤں
کوارڈینیٹر علامہ اقبال لا کالج: عزیر سگو
20/05/2025
اساں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور دی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل سپیریئر یونیورسٹی دی نیو مُنتخب کابینہ کو مُبارکباد پیش کریندے ہیں .
اللّٰہ تعالیٰ تمام مُنتخب کیبنٹ ممبران کوں وَسیب اور کُونسل دی خدمت کرنڑ دی تُوفیق عطا فرماوے . آمین ✨
سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل سپیریئر یونیورسٹی دی نو منتخب کابینہ برائے سیشن (2025-2026)
✊
❤
05/04/2025
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے پھر دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور بلکہ مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔
فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا: چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خدا حافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم عرب کہلائیں گے۔"
غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔ اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"
ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے - بغیر سر کے۔"😭
یا اللہ عزہ پر اپنا رحم فرما