Meaning Pakistan Live

Call Contact the school

Meaning Pakistan Live informative channel of urdu and punjabi. informative related daily interviews veloging, news, stories ar boht kuchh. Funny channel of Punjabi and Urdu.

Every type of videos, vlogs, dohre, mahye, qisey and songs.

Meaning pk live

12/10/2026

یہ ویڈیو دیکھیے

انقلاب برپا کرنے والا کنٹینر اب لاری اڈا پر کھڑا ہے پنجاب کے سوشل میڈیا پر گالیاں نکالنے والے کاغزی انقلابیوں کے انتظار ...
12/10/2026

انقلاب برپا کرنے والا
کنٹینر اب لاری اڈا پر کھڑا ہے پنجاب کے سوشل میڈیا پر گالیاں نکالنے والے کاغزی انقلابیوں کے انتظار میں۔۔۔۔

جاؤ جا کر اب تو دیکھ آؤ
لانگ مارچ میں تو گھر سے نہیں نکل سکے ہو گالیاں دیتے ہوئے تربیت سب کچھ بھول جاتے ہیں ۔۔۔

کی کہندے او تسی

#انقلاب

انقلاب کے دعوے بہت تھے، مگر گورنر راج کے بعد میدان خالی۔۔سوشل میڈیا پر ٹینکوں، بدامنی اور افراتفری کی ویڈیوز گردش کررہی ...
12/10/2026

انقلاب کے دعوے بہت تھے، مگر گورنر راج کے بعد میدان خالی۔۔
سوشل میڈیا پر ٹینکوں، بدامنی اور افراتفری کی ویڈیوز گردش کررہی ہیں جو پرانی ہیں۔۔
بیرونِ ملک بیٹھ کر لوگوں کو اشتعال دلانا اور خود محفوظ رہنا کون سی بہادری ہے؟
سیاست کریں، مگر عوام میں خوف و ہراس نہ پھیلائیں اور غیر مصدقہ ویڈیوز کو حقیقت بنا کر پیش نہ کریں۔
انقلاب صرف سوشل میڈیا پر جاری ہے اب۔۔۔۔

جو کوئی امن و امان قائم رکھنے کی بات کرے پر امن رہنے کی بات کرے یا اداروں کی عزت کی بات کرے اس کو گالیاں دینے والے سوشل میڈیا پر اننی مچاتے ہوئے

12/10/2026

اقرار الحسن بھی انقلابی بنتے ہوئے۔۔
آخر کار گرفتار ہوگئے

12/10/2026

اقرار الحسن گرفتار

12/10/2026

اقرار الحسن بھی گرفتار

11/10/2026

چارسدہ میں آفریدی والا کنٹینر لاوارث پڑا ہے
انقلاب تو وڑ گیا
افسوس ہوا

11/10/2026

گورنر راج لگنے پر چنیوٹ میں جشن

#چنیوٹ #خیبرپختونخوا

میں چیلنج کرتا ہوںعمران خان کو گرفتار کر کے دکھائیں بشریٰ بی بی کے دوپٹے کو ہاتھ لگا کر دکھائیںعمران خان کی بہنیں ہماری ...
11/10/2026

میں چیلنج کرتا ہوں
عمران خان کو گرفتار کر کے دکھائیں
بشریٰ بی بی کے دوپٹے کو ہاتھ لگا کر دکھائیں
عمران خان کی بہنیں ہماری ریڈ لائن ہیں گرفتار کر کے دکھائیں
پختونخواہ میں گورنر راج لگا کر دکھائیں

سب کچھ ہوگیا

کیا کہو گے اس پر

11/10/2026

مولوی فضل الرحمان انقلابی ۔۔

یہ وہ بندہ ہے جس نے 27 ترمیم کروائی۔۔۔
گورنر راج لگوانے میں اس کا حصہ ہے۔۔۔

یہ سیاست دان ہی ہیں جو آلہ کار بنتے ہیں پہلے اور عہدے لیتے ہیں جب کچھ نہ ملے تو پھر انقلابی بننے کے چکر میں سب کچھ ششٹم پر ڈال دیتے ہیں ۔۔۔

ششٹم پھر واڑ دیتا ہے انکو

تسی کی کہندے او

#حکومت #اپوزیشن #جمہوریت

Address

Minar E
Lahore

Telephone

+923454046009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meaning Pakistan Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Meaning Pakistan Live:

Shortcuts

Share