LCWU's Pinkies - Lahore College for Women University

LCWU's Pinkies - Lahore College for Women University

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LCWU's Pinkies - Lahore College for Women University, Education, Lahore.

Photos from URDU Totkay - Beauty, Health, Kitchen, Household & Others Easy Urdu Totkay's post 28/02/2021
27/01/2021

اسلام علیکم! ! روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے
*5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں, کیا آپ اپنے مالی حالات سے پریشان ہیں? اگر آپ لاکھوں نہیں کروڑوں کمانا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لئے ہے, ویسے بھی آپ جانتے ہیں میں کبھی بھی آپ کو دھوکہ اور فراڈ کی جانب راغب نہیں کروں گا, ایک بار یہ تحریر ضرور پڑھیں اور آج ہی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور کروڑوں کمائیں*

آپ نے بٹ کوائن Bit Cion کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا بٹ کوائن 2007 میں لانچ کیا گیا تھااور اس وقت اسکی قیمت زیرو تھی اور بلکل فری دیا جاتا تھا 2010 میں جا کر اس کا ریٹ بڑھنا شروع ہوا اور آج ایک بٹ کوائن کی قیمت پاکستانی 56 لاکھ روپےہے بالکل اسی طرح ایک اور کرنسی پائ نیٹ ورک (Pi network)کے نام سے متعارف کروائ گئ ہے جو کہ بٹ کوائن کی طرح بالکل فری ہے ابھی اور روز کی بنیاد پر اس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے آپ گوگل سے اس کی قیمت چیک کر سکتے ہیں یہ بات ٹھیک ہے کہ فلحال اسکی قیمت کم ہے لیکن جس حساب سے اس کا ریٹ بڑھ رہاہے یہ کچھ ہی عرصے میں بہت اچھا ریٹ لے لے گی
اگر ایسا نہ بھی ہوا تو بھی نقصان تو کچھ نہیں ہے۔۔
اور یہ کام بہت آسان اور بالکل فری ہے بس کرنا یہ ہے کہ پلےسٹور سے (Pi network) انسٹال کرنا ہے اسکے بعد اسکو فیس بک یا موبائل نمبر کے ساتھ لاگ ان کردینا ہے بہتر ہے کہ پہلے فیس بک سے لاگ ان ہو جائیں اور بعد میں نمبر ایڈ کر سکتے، لاگ ان ہونے کیلیے ایک کوڈ لگانا ہو گا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کو اس یوزر نے ریکومینڈ کیا ہے

Install = https://minepi.com/HappyMining123

You use Invitation code: HappyMining123

فون نمبر ویریفیکیشن میں آپ کو موبائل پر OTP کوڈ نہیں آئے گا کیونکہ امریکہ اور کینیڈا کے موبائل نمبر سے ڈائریکٹ کوڈ آتا ہے
پاکستان اور دوسرے ممالک میں رہنے والے یوزرز کو کوڈ ریکویسٹ کرنا پڑتا ہے جس کے لیے آپ کے موبائل میں کم از کم دس روپے کا بیلنس ہونا ضروری ہے
وہ طریقہ سمجھنے کے لیے انباکس کریں آپ کا فون نمبر بھی ویریفائڈ ہو جائے گا

اسکے بعد آپکی مائننگ شروع ہو جائےگی اور آپ کو کوائن ملنا شروع ہو جائیں گے بعد میں آپ نیٹ بند بھی کر دیں تو آپکی مائننگ ہوتی رہے گی چاہے آپ کا موبائل ہی بند ہو مائننگ ہوتی رہے گی پھر 24گھنٹے کے بعد صرف ایک بار ایپ کو کھول کر مائننگ دوبارہ شروع کرنی پڑے گی کیونکہ 24 گھنٹے بعد مائننگ بند ہو جاتی ہے دن میں صرف ایک بار ایپ کھولنی پڑے گی پھر آپ اپنے نیچےجتنے زیادہ ممبر بنائیں گے اتنی زیادہ سپیڈ سے آپکو کوائن ملیں گے یہ کام ابھی بالکل فری ہے جتنا جلدی ہو سکے آپ یہ کام شروع کرلیں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

نوٹ:
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ شدہ نمبر یا اپنی original فیسبک آئی ڈی سے لاگ ان کریں۔۔
اکاؤنٹ بناتے وقت اپنا اصل نام یعنی CNIC والا نام لکھیں۔۔جسے آپ اکاؤنٹ بنانے ک بعد setting میں جا کر hide بھی کر سکتے ہیں۔۔
ایک person صرف ایک اکاؤنٹ بنائے۔
اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنا موبائل نمبر verify کر لیں۔۔

بصورت دیگر آپ کے coins ضائع ہو سکتے ہیں۔۔

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے

نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے

نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں

فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں

دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا


پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوے ہےاور مزید تقریبا چھ ماہ اس میں فری مائننگ ھوتی رہے گی میں تقریبا 1 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ھوں

دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے

اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کر لیں گے یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن لیکن یہ ریٹ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ھیں

تقریبا چھ مہینے بعد یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کرے گااور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بلکل بٹ کوائن کی طرح

ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جاے تو کیا حرج ھے ھو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن اپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ھوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر بلفرض اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے تو آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ھوتی ھے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ھو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ھو گا

آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں

Invitation Code: HappyMining123

21/01/2021

*مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟*
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔
اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔
ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں.
كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہودى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔

*اگر آپ نے یہ اعزازی تحریر پڑھ لی ہے تو ایک بار درودپاک کا وِرد کیجئے اور اس پوسٹ کو شئیر / فاروڈ کر کے سب کے ساتھ اس عظیم شخصیتﷺ کا تذکرہ کیجئے تاکہ ہر کسی کا ایمان پھر سے تازہ ہو جاۓ, شئیر کیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا* ﷺﷺﷺﷺﷺ

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

fb.com/SabaqAamozOfficial
instagram.com/SabaqAamozOfficial

🌸✨سبق آموز تحریریں (گروپ 221)✨🌸
https://chat.whatsapp.com/Ig3pa7QrckELW0jQilghnb

*📜☜ اگر گروپ فل ہے تو گروپ میں شامل ہونے کے لیے Add لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں*
*📱 +923034007211*

11/12/2020

اس سٹور سے گھر کی ضرورت کی ہر چیز بہت سستی ملتی ہے, ساتھ ساتھ پہلی خریداری پر مزید 100 روپے ڈسکاؤنٹ ملتا ہے, آپ سب ضرور ایک بار یہ ایپ انسٹال یہاں سے خریداری کر کے رعایت کا مزہ اٹھائیں۔
لنک پر کلک کر کے ڈسکاؤنٹ پر چیزیں خریدیں
https://referrals.airliftgrocer.com/KF6E1wYScxvWaWJZ7

Hi there! Sign up on Airlift Express using this link and get Rs. 100 off on your first purchase. Order now and get groceries at your doorstep in 45 minutes.

Photos from Hikmat Kada - Desi ilaj's post 10/12/2020
30/08/2020

ایسی دلیل اور ایسا جواب جس نے ہندو کا منہ بند کروا دیا, ضرور دیکھیں تاکہ آپ کے علم میں بھی اضافہ ہو,
لنک پر کلک کریں http://bit.ly/TwoPiecesOfMoon

30/08/2020

اس ایپ کا نام اور طریقہ کار جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں http://bit.ly/2zvmMXY

اپنی صحت کی نگہداشت کریں اور بھرپور لائف گزاریں. دوسروں کی بھلائی کیلئے شیئر ضرور کریں. اور مزید اچھی اپ ڈیٹس کے لیے ہمیشہ وزٹ کریں, خود بھی دیکھئے اور دوستوں کو بھی شیئر کریں: جزاک اللہ, اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو اسے Share ضرور کریں.

چہرہ چمکے گا اب چودہویں کے چاند کی طرح, بیوٹی پارلرز پر مہنگے داموں بکنے والی کریم اب خود گھر پر بنائیں http://bit.ly/2BbV5Gj

فیل گردوں کو نیا کر دینے والا نسخہءخاص, اس لنک کو کلک کر کے نسخہ پڑھیں --> http://bit.ly/2Ca12V9

ہمیشہ جوان رہنے کا انوکھا راز, خرچہ صرف چار روپے http://bit.ly/2l85Wb1

لیڈیز جم ایکسپرٹ کا بتایا ہوا وزن کم کرنے کا فارمولا , ہوم میڈ سلمنگ ویٹ لاس پاﺅڈر http://bit.ly/2Dp5aS3

اب مہنگے مہنگے Cerelac لینے کی ضرورت نہیں، گھر پر خود بنائیں, سیریلیک گھر میں بنانے کی ترکیب، اس لنک کو کلک کر کے پڑھیں: http://bit.ly/2CWPphB

وزن کم کرنااب آسان ہو گیا, جتنا چاہے وزن گھٹائیں http://bit.ly/2zHfj86

روزانہ صرف 2 دانے، آپ کی زندگی کی کایا پلٹ دیں گے. http://bit.ly/2xtpkUG

قد بڑھانے کا عدیم المثال نسخہ، اس لنک کو کلک کر کے نسخہ پڑھیں----> http://bit.ly/2lyc64r

بال اتنے لمبے کہ سنبھالے نہ جائیں, بالوں کی حیرت انگیز لمبائی کا نسخہ http://bit.ly/2CSnbnX

پاﺅں کی بد بوسے ہمیشہ کے لیے نجا ت زبردست گھر یلو ٹوٹکا http://bit.ly/2ksocfu

سنگل پسلی لڑکے لڑکیاں اب پریشان نہ ہوں, کچن میں موجود چھ چیزوں کا ایسا نسخہ جو بنا دے گا آپ کو بھی صحتمند اور خوبرو جوان http://bit.ly/2kmKtLA

چہرے کی چھائیوں کے خاتمے کے لئے (خاص طور پر مردوں) آسان گھریلو علاج، چہرے کی جلد کو ٹائیٹ کریں اور نرم و ملائم بنائیں، لنک کو کلک کر کے نسخہ پڑھیں ---> http://bit.ly/2w1FjuN

ایک مہینہ میں ہی باڈی کو سُپر فِٹ اور سلم سمارٹ بنانے کے لئے حکمت کدہ لا رہا ہے وزن کم کرنے کا دیسی نسخہ http://bit.ly/2Dp5aS3

نئے شادی شدہ جوڑوں اور بے اولاد عورتوں اورمردوں کے لئے ایک مکمل شادی کورس وہ بھی بہت آسان اور بالکل فری۔ http://bit.ly/2AVCYVz

اگرآپ کو حکمت کدہ ڈاٹ کام کی یہ پوسٹ پسند آئی ہو تو صدقہءجاریہ سمجھ پر ایک بار اس پوسٹ کو اپنے دوست احباب کے ساتھ فیس بک اور واٹس ایپ پر شیئر ضرور کر دیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس قیمتی نسخہ سے فائدہ اُٹھا سکیں، جزاک اللہ خیرا

Fb.com/HikmatKada : www.HikmatKada.com

نوٹ انتباہ !!!! یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں-
کوئی شخص میرے نسخے بغیر تشخیص مرض کے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکے نفع یا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا کیونکہ کوئی بھی نسخہ ہر مزاج کے مریضوں کے لیئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا اس لیئے برائے مہربانی سب بھائی احتیاط کریں کیونکہ انسانی جان کی حرمت ہر حال میں مقدم ہے. آپ ہمارے فیس بک پر دئے گئے پیج سے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں ہم قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوںگے.

28/08/2020

*نو ( 9 ) ، اور دس ( 10 ) محرم کے روزے کی فضیلت*

*نیکیاں کما لیں, نو اور دس محرم کا روزہ ضرور رکھیں, جزاکم اللہ خیرا*

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رمضان کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے روزے ہیں جو اللہ کا مہینہ ہے ۔۔ 🔷
( صحیح مسلم : 1163 )
🌹 سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ یوم عاشورہ ( دس محرم ) کے روزہ سے ایک سال پہلے کے گناہ معاف کر دے گا ۔۔ 🔶 ( صحیح مسلم : 1162 )

🌹 سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ ( دس محرم ) کا روزہ رکھنے کا حکم فرمایا : صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول یہ تو وہ دن ہے کہ یہود و نصاریٰ اس کی تعظیم کرتے ہیں ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو میں نویں ( محرم اور دسویں محرم ) کا ( بھی ) روزہ رکھوں گا ۔۔۔ 🔷 ( صحیح مسلم : 1134 )

🌹 مفسر قرآن سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : تم نو ( 9 ) محرم اور دس ( 10 ) محرم کا روزہ رکھو ، اور یہودیوں کی مخالفت کرو ۔۔ ♦️
( مصنف عبدالرزاق : حدیث نمبر ، 7839 ، و اسنادہ صحیح )

🔴🔵⬅️ امام ترمذی رحمہ اللہ بھی اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد کہتے ہیں : امام شافعی رحمہ اللہ ، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور امام اسحاق بن راھویہ رحمہ اللہ کا قول بھی اسی حدیث کے موافق ہے ۔۔ یعنی نو محرم اور دس محرم کا روزہ رکھنا چاہئے ۔۔۔۔۔۔!🌹

نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Join fb @ fb.com/SabaqAamozOfficial
instagram.com/SabaqAamozOfficial

Whatsapp: https://chat.whatsapp.com/I3vLluycqLYF9sw8KVU1ib

*📜☜ اگر گروپ فل ہے تو گروپ میں شامل ہونے کے لیے Add لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں*
*📱 +923034007211*

22/08/2020

15ستمبر کو سکولز کھل جائیں گے یا نہیں ؟ وزیر تعلیم شفقت محمود حتمی فیصلہ سنا دیا.
http://bit.ly/SchoolOpenDate

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore