Baghdad Online Quran Academy

Baghdad Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baghdad Online Quran Academy, Tutor/Teacher, Surjani Town Road, Lahore.

ہم تجوید، ترجمہ اور تفسیر پر توجہ کے ساتھ آن لائن قرآن کی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے تجربہ کار اساتذہ ذاتی نوعیت کے اسباق پیش کرتے ہیں، جو ہر عمر کے طلباء کو اپنی رفتار سے سیکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ قرآن کی اپنی سمجھ کو گہرا کرنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں

30/01/2025

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
قرآن پاک کو درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کیونکہ حروف کی غلط ادائیگی معنی کو بدل سکتی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک کو درست تجوید اور آدائیگی کے ساتھ نہیں پڑھ سکے تو اب یہ موقع گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کے ذریعے حاصل کریں۔

ہم آپ کو:
✅ قرآن پاک درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے کی تربیت
✅ تجوید کے اصولوں کی مکمل رہنمائی
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ الگ آسان طریقہ تدریس

کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے اور رجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

🌟 آپ کی سہولت ہمارا مقصد!
📞 رابطہ کریں واٹسیپ: [03102999499]

31/10/2024
10/10/2024

آلحمدللہ آن لائن قرآن پاک پڑھانے کے ساتھ ساتھ
(1) تجوید القرآن
(2) حفظ القرآن
(3) تفسیر ترجمہ صراط الجنان
(4) کلمہ دعائیں
آلحمدللہ ہم یہ کورسز بھی کروا رہے ہیں
آپ ہمیں بتائیں آپ ان تمام کورسز میں سے کون سا کورس کرنا چاہینگے؟؟
جزاک اللہ خیرا🌹

06/10/2024

آللہ پاک ہم سب کو با آدب بنادے آمین
انسان کو عاجزی آپنانی چاہیے
کیونکہ انسان کی آکڑ خدا کی پکڑ پر بند ہوتی ہے

02/10/2024

بیشک

02/10/2024

آللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک سے سچی محبت عطاء فرماۓ آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Surjani Town Road
Lahore
05444