🌹وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے
🌹فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے
🌹وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹احمدﷺ ہے محمدﷺ ہے وہی ختم ِ رُسل ہے
🌹مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے
🌹اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹والشمس ضحٰی چہرہء انور کی جھلک ہے
🌹والیل سجیٰ گیسوئے حضرت کی لچک ہے
🌹عالم کو ضیاء جس کے وسیلے سے ملی ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹اللہ کا فرماں الم نشرح لک صدرک
🌹منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک
🌹جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹مُزّمل و یٰسین و مدّثر و طٰہٰ
🌹کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا
🌹کیا شان ہے اس کی کہ جو اُمّی لقبی ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹وہ ذات کہ جو مظہر لو لاک لما ہے
🌹جو صاحب ۔۔۔ ۔۔ بہ معراج ہوا ہے
🌹اصرام امامت جسے نبیوں کی ملی ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹کس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت
🌹پھر جس کی بدولت ملی اسے عزت و رفعت
🌹وہ محسن و غم خوار ہمارا ہی نبیﷺ ہے
🌹وہ میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ، میرا نبیﷺ ہے۔
🌹وہ ا ِن کا نبیﷺ ، اُن کا نبیﷺ ، سب کا نبیﷺ ہے۔۔۔
❤❤❤❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و آلہ وَسَلَّم❤❤❤❤
I love Hazart Mohammad S.A.W.W
Dear frends plz doesn't post any mesage and page link in the page expect the islamic post From Admin (Ahmad Amin)
ہم سب انسان ہیں اور انسانوں سے غلطیاں ہوتی ہیں،،،
یہ نامُمکن ہے کہ ہم زندگي کو ازسرِ نو شروع کر سکیں،،،
ایسی زندگی جو غلطیوں سے پاک ہو،
لیکن یہ ضرور مُمکن ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو سُدھار کر
اِسی زندگي کو پھر سے خوبصورت بنا لیں،
معافی اور در گزر کا عمل زندگی کے حُسن کو بڑھاتا ہے
توبا کرنا سیکھو(TUBA)
بیشک آللہ معاف کرنے والا ہے
*خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا......!!!*
*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ......!!!*
25/06/2018
♥♥
*یہ دن بھی دیکھنے تھے*
سوشل میڈیا پر مختلف وڈیوز دیکھنے کو مل رہی ہیں کہ جن کو دیکھ کر دل پارہ پارہ ہو جاتا ہے۔
◇ کہیں کچھ چھچھورے نماز کی سی حالت بناتے ہیں اور ایک کو امام بناتے ہیں اور وہ سجدے میں جاتا ہے پھر بھاگ کھڑا ہوتا ہے۔
◇ کہیں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ تراویح کی طرز پر جماعت ہو رہی ہے اور کوئی بد بخت انتہائی تیزی سے قرآنی آیات کو غلط رنگ میں پڑھ رہا ہے اور رکوع و سجود سیکنڈوں میں پورے ہو رہے ہیں۔
◇ کبھی یہ پوسٹ کہ *"روزہ نہ لگنے کی دعا"* اور الفاظ یہ کہ یا اللہ مجھے روزہ نہ لگے وغیرہ۔
قرآن، نماز اور روزے جیسی عظیم عبادات کے ساتھ اس طرح ٹھٹا, ہنسی اور مذاق؟ وہ بھی مسلمان کرے گا؟
کب کسی نے سوچا تھا؟
قرآن و نماز کی اہمیت و عظمت یہ مسخرے کیا جانیں؟
◇ خدارا ! خدارا ! اس طرز عمل کو بدلیے ... شعارِ اسلامیہ کا یوں مذاق نہ اڑائیے
*یہ دین بڑی قربانیوں کے بعد ہم تک پہنچا ہے* لہذا "خونِ شہیداں" کی بے قدری نہ کیجیے.
ایسی حیا سوز وڈیوز اور پوسٹس کو پھیلا کر جرم میں شریک ہونے کے بجائے ان کو مٹا دیجیے (ڈیلیٹ کر دیجیے)۔
اور ایسی مجرمانہ حرکات کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کیجیے۔
*گزارش : اس پیغام کو عام کیجئے*
05/04/2018
28/08/2016
19/11/2015
جب آپ کسی اچھے انسان کی تلاش میں تھک ہار کے بیٹھ جائیں تب اپنے اندر وہ تمام خصوصیات پیداکرنے کی کوشیں شروع کردیں جو آپ دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
10/06/2015
10/06/2015
Click here to claim your Sponsored Listing.