Idara Maarif-e-Islami LHR

Idara Maarif-e-Islami LHR

Share

The Institute Idara Marif-E-Islami Is A Scholarly And Research Institute

Photos from Idara Maarif-e-Islami LHR's post 25/01/2023

ادارہ معارف اسلامی کے زیراہتمام 24؍جنوری2023ء کو ادارہ کی نئی کتاب ’’نعیم صدیقی ۔۔۔بطور شاعر‘‘ از قلم زوبیہ لطیف کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز محقق، ادیب اور شاعر جناب ڈاکٹر خورشیدالحسن رضوی نے کی، جبکہ مقررین میں ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر فریداحمد پراچہ، ڈاکٹر حافظ ساجدانور (ڈائریکٹر ادارہ) ، جناب حافظ محمدادریس،جناب نوید اسلام صدیقی، پروفیسر ظفرحجازی، ڈاکٹر عبداللہ شاہ ہاشمی، پروفیسرایوب منیر، زوبیہ لطیف (مصنفۂ کتاب) پروفیسر خالد محمودعطا اور سلیم طاہر شامل تھے۔ نظامت کے فرائض ادارہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمدانورگوندل نے سرانجام دیے۔
مقررین نے نعیم صدیقیؒ کی شاعری اور نثرنگاری پر سیرحاصل تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شاعری اور نثر ادب برائے ادب نہیں بلکہ اداب برائے زندگی کے نظریے کے مطابق ہے اور اس سے آگے بڑھ کر زندگی برائے بندگی کا درس دیتی ہے۔
مقررین نے کتاب کی مصنفہ زوبیہ لطیف کو بھی خراج تحسین پیش کیا کہ انھوں نے نعیم صدیقیؒ کی مختلف ادبی جہات کا بڑی محنت اور عرق ریزی سے اس کا احاطہ کیا ہے۔
یہ کتاب مکتبہ معارف اسلامی منصورہ،لاہور سے دستیاب ہے۔

24/01/2023

💥🔥💥🔥💥🔥💥 خوشخبری 🔥💥🔥💥🔥💥🔥
💥🔥💥🔥 ادارہ معارف اسلامی کی نئی اشاعت 💥🔥💥🔥💥🔥
❤️❤️ سیرت عشرہ مبشرہؓ ❤️❤️
تصنیف : حافظ محمد ادریس
صفحات: 800، ڈسکاؤنٹ قیمت 1800/-روپے
دس عظیم المرتبت صحابہ کرامؓ جن کو نام بنام کئی بار حضورپاکؐ نے جنت کی بشارت دی، عشرہ مبشرہ کہلاتے ہیں۔ اس کتاب میں ان ہی دس صحابہ کرامؓ کی سیرت بیان کی گئی ہے۔
🔥💥🔥💥 فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ 💥🔥💥🔥
رعایتی قیمت کے ساتھ اب صرف 1800 روپے
آرڈر کے لیے ابھی اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں۔
0301-0041180
اور بذریعہ ڈاک کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ گھر بیٹھے کتب حاصل کریں۔

20/01/2023

محمدانورگوندل ڈپٹی ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی، لاہور
ادارے کی نئی کتب ’’سیرت عشرہ مبشرہ‘‘ اور ’’نعیم صدیقیؒ بطور شاعر‘‘ جناب حافظ محمدادریس صاحب سابق ڈائریکٹر اور جناب ڈاکٹر حافظ ساجد انور صاحب ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی کو پیش کررہے ہیں۔

19/01/2023
Photos from Idara Maarif-e-Islami LHR's post 12/01/2023

Seerat-un-Nabi SAWW Conference
Held at Syed Abu alala Maududi Auditorium,
The Punjab School Campus
Lecture was given by
Director Idara Maarif e Islami Mansoorah Lahore
Prof Dr Hafiz Sajid Anwar

Photos from Idara Maarif-e-Islami LHR's post 10/01/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان
محترم سراج الحق
کا دورہ ادارہ معارف اسلامی۔
اس موقع پر امیر جماعت کو ادارےکی کتب کا ہدیہ پیش کیا گیا۔

Photos from Idara Maarif-e-Islami LHR's post 30/12/2022

اختتامی تقریب
5روہ تحقیقی تربیت گاہ
موضوع: اسلام کا تصور ادب اور دیگر معاصر رجحانا ت
ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

Photos from Idara Maarif-e-Islami LHR's post 28/12/2022

تربییہ اکیڈمی منصورہ لاہور میں
دو روزہ تربیت گاہ
معلم وارث پیغمبراں است
زیر اہتمام: جامعات المحصنات (ٹرسٹ) پاکستان

خطاب
ڈاکٹر حافظ ساجد انور
ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

Photos from Idara Maarif-e-Islami LHR's post 26/12/2022

5روہ تحقیقی تربیت گاہ
موضوع: اسلام کا تصور ادب اور دیگر معاصر رجحانا ت
ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Manssora
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00