23/03/2024
Let the spirit of unity forge our path and guide us forward!
Prof. Shan E Raheem is committed to providing personalized attention to each student. Register Now!
23/03/2024
Let the spirit of unity forge our path and guide us forward!
22/03/2024
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ۔
15/03/2024
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ﴾ [ البقرة: 183]
مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو۔
12/03/2024
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ۔
ترجمہ: اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، شاید تم اللہ سے ڈرو۔
12/03/2024
رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ۔
ترجمہ: میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے.
11/03/2024
"اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے تو تحفے میں رمظان دیتا ہے۔"
10/03/2024
"يا نبي سلام عليك
يا رسول سلام عليك
يا حبيب سلام عليك
صلوات الله عليك"۔
09/03/2024
اللهم إني أسألك علماً نافعاً، ورزقاً طيباً، وعملاً متقبلاً۔
ترجمہ:- ’’اے اللہ میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ حلال رزق اور قبول ہونے والے اعمال کا سوال کرتا ہوں۔‘‘
08/03/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ
وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ ۔
08/03/2024
10th class 1st time (1st shift) physics paper.
Best of luck students👩🎓
07/03/2024
"The most valuable thing among the treasures of Allah is the path of guidance."
اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے۔
06/03/2024
10th class 1st time (1st shift) chemistry paper.
Best of luck students👩🎓