10/12/2025
23 ماہانہ البلاغ المبین ورکشاپ۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں 23 ویں ماہانہ
آن لائن البلاغ المبین ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ علامہ محمد طاہر القادری نے تلاوت و نعت کی سعادت حاصل کی ماہ نومبر میں ہونے والے دروس کی رپورٹ محترم علامہ محمد مدثر رسول نوری نے پیش کی ورکشاپ میں ماڈل لیکچر محترم علامہ مہتاب اظہر قادری نائب ناظم دعوت نے دیا اور حلقہ قرآن وحدیث کا ماڈل لیکچر علامہ فیاض بشیر قادری نے پیش کیا اختتامی دعا محترم علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے کی۔
الحمدللہ ماہ نومبر 2025 میں نظامت دعوت، منہاجینز فورم، منہاج القرآن علماء کونسل اور منہاج القران ویمن لیگ کے زیر اہتمام ملک بھر میں 500 سے زائد مقامات پر دروس قرآن حلقات قرآن حلقات حدیث کا اہتمام کیا گیا۔
#ورکشاپ ٓن_انٹرنیشنل
09/12/2025
اہم اعلان
ان شاءاللّٰه10 دسمبر 2025 بروز بدھ بعد از نماز ظہر شام 2.30 بجے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں ملک بھر کے علماء کرام کے ساتھ ایک اہم آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد تمام سکالرز سے گزارش ہے کہ وقت نوٹ فرمالیں اور اپنی شرکت کو یقینی بنائے شکریہ
18/11/2025
قائم مقام ڈائریکٹر نظامتِ تربیت علامہ مدثر رسول نوری گوشہِ درود میں عشرہ نمبر 719 کے گوشہ نشینان سے عقائد کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں
09/11/2025
اہم اعلان
ان شاءاللہ 12 نومبر 2025 بروز بدھ بعد از نماز مغرب شام 5.30 بجے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں ملک بھر کے علماء کرام کے ساتھ ایک اہم آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد تمام سکالرز سے گزارش ہے کہ وقت نوٹ فرمالیں اور اپنی شرکت کو یقینی بنائے شکریہ
05/11/2025
قائم مقام ڈائریکٹر نظامتِ تربیت علامہ مدثر رسول نوری گوشہِ درود میں عشرہ نمبر 718 کے گوشہ نشینان سے عقائد کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں
11/10/2025
نظامتِ تربیت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام محسنین حلقہ 1،2،3،4 کے طالبین(لوجہ اللہ) کے لیے آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
ورکشاپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں شرکاء شریک ہوئے۔
آغاز:
ورکشاپ کا آغاز و استقبالیہ کلمات محترم علامہ مدثر رسول نوری( ڈائریکٹر نظامتِ تربیت) نےابتدائی گفتگو سے کیا۔ تلاوت ِ کلامِ رحمٰن اور نعت رسول مقبول کی سعادت محترم محمد نورالعین سعیدی(ڈپٹی ڈائریکٹر نظامتِ تربیت)نے حاصل کی
تعارفی گفتگو و بریفنگ:
محترم علامہ غلام مرتضٰی علوی (ڈائریکٹر نظامتِ تربیت) نے شرکاء سے گفتگو فرماتے ہوئے انہیں محسنین پراجیکٹ کی بریفنگ دی اور اِسکی ضرورت و اہمیت سے آگاہ فرمایا۔
خصوصی شرکت و گفتگو:
محترم پروفیسر سلیم احمد چوہدری(نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل) نے خصوصی شرکت و گفتگو فرمائی اور پراجیکٹ کو سراہتے ہوئے شرکاء کو اِس روحانی سلسلے میں شامل ہو کر تزکیہ کے ذریعے اپنے کردار ، اعمال اور احوال کو سنوارنے کی تلقین فرمائی۔
دعاء:
محترم علامہ غلام مرتضی علوی (ڈائریکٹر نظامت تربیت منہاج القران انٹرنیشنل ) نے اختتامی دعا فرمائی۔
08/10/2025
رفیق سے طالب، طالب سے سالک اور سالک سے محسن تک کا سفر
نظامتِ تربیت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام محسنین حلقہ 1,2,3,4 میں شامل طالبین(لوجہ اللہ) کے لیے آن لائن تربیتی ورکشاپ بذریعہ زوم لنک 10 اکتوبر 2025ء بروز جمعۃ المبارک پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے.
07/10/2025
اہم اعلان
ان شاءاللہ آج بروز منگل 7 اکتوبر 2025 بعد از نماز مغرب شام 6.00 بجے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں ملک بھر کے علماء کرام کے ساتھ ایک اہم آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد تمام سکالرز سے گزارش ہے کہ وقت نوٹ فرمالیں اور اپنی شرکت کو یقینی بنائے شکریہ
03/10/2025
نظامت تربیت اور منہاج انسٹیٹیوٹ آف قراءت و تحفیظ القرآن کے زیر اہتمام فن خطابت، فن نعت اور اسلام کے بنیادی عقائد کورس کی اختتامی تقریب۔
وائس پرنسپل تحفیظ القرآن قرآن محترم قاری سید خالد حمید کاظمی اور اڈیشنل ڈائریکٹر نظامت تربیت محترم علامہ حافظ مدثر رسول نوری اور سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر نظامت تربیت محترم علامہ وسیم افضل، محترم علامہ عظیم الأزہری، محترم علامہ اعجاز النبی القادری، محترم حافظ اسامہ مجید، محترم علامہ مبشر اکرم الأزہری سمیت دیگر اساتذہ و ٹرینرز طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں
02/10/2025
نظامت تربیت اور منہاج انسٹیٹیوٹ آف قراءت و تحفیظ القرآن کے زیر اہتمام فن خطابت، فن نعت اور اسلام کے بنیادی عقائد کورس کی اختتامی تقریب۔
قاری سید خالد حمید کاظمی (وائس پرنسپل تحفیظ القرآن)، محترم علامہ مدثر رسول نوری (اڈیشنل ڈائریکٹر نظامت تربیت)، محترم قاری خضر ذیشان نعیمی(ہیڈ شعبہ تجوید و قراءت) اور حافظ محمد اسامہ مجید (ٹرینر تحفیظ القرآن و آغوش کمپلیکس) شرکاء تقریب سے اظہار خیال کر رہے
اس موقع پر تحفیظ القرآن کے اساتذہ کرام و ٹرینرز موجود ہیں
02/10/2025
نظامت تربیت اور منہاج انسٹیٹیوٹ آف قراءت و تحفیظ القرآن کے زیر اہتمام فن خطابت، فن نعت اور اسلام کے بنیادی عقائد کورس کی اختتامی تقریب۔
اس موقع پر وائس پرنسپل تحفیظ القرآن قرآن محترم قاری سید خالد حمید کاظمی اور اڈیشنل ڈائریکٹر نظامت تربیت محترم علامہ حافظ مدثر رسول نوری سمیت اساتذہ و ٹرینرز موجود ہیں