22/01/2026
*قرآن سننا بھی سنت ہے!* 👆🏻📖🎧♥️
عبداللّٰہ بن مسعود سے روایت ہے مجھے "نبی کریم ﷺ نے فرمایا ۔میں نے عرض کیا کہ نبی ﷺ کو میں پڑھ کر سناؤں ؟وہ تو آپ ﷺ پر ہی نازل ہوتا ہے ۔نبی ﷺ نے فرمایا میں دوسرے سے سننا چاہتا ہوں "
*(صحیح بخاری کتاب تفسیر القرآن /حدیث 4582)*
قرآن مجیدہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے لہذا دوسروں کو قرآن سنانے والے بن جائیـں اگر ہم اس سے اپنا اور دوسروں کا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شاء اللّٰہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے..
*آج کی تلاوت قرآن خود بھی سماعت کیجئے اور اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہوئے ری ایکٹ کرنا مت بھولیے اور اپنے سٹیٹس کی زینت بنا کر اپنے حلقہ احباب سے بھی شئیر کیجئے*📖🎧♥️
*`جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا۔۔!!!`*🤲🏻