25/08/2025
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ،
تمام اہل اسلام کو ماہِ ربیع الاول کی پُر نور اور بابرکت ساعتیں مبارک ہوں.
محبت و کثرت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🥰
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ*❣️