Anjum entertainment

Anjum entertainment I am haseeb Anjum I from Pakistan may nay ya naya page banaya hy omid karta ho ap mayry vlog ko follow kary gay

10/04/2026

Kiya ya may ho 🤔🤔

‏🚨 *امریکی صدر نے ایرانیوں کی نسل کشی کی سنسنی خیز دھمکی جاری کی ہے* صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ:"ایک پوری تہذیب آج رات مر جائے...
07/04/2026

‏🚨 *امریکی صدر نے ایرانیوں کی نسل کشی کی سنسنی خیز دھمکی جاری کی ہے*

صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ:
"ایک پوری تہذیب آج رات مر جائے گی، دوبارہ کبھی واپس نہیں لائی جائے گی۔ میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو، لیکن شاید ایسا ہو گا۔ تاہم، اب جب کہ ہم نے مکمل رجیم چینج کر رہے ہیں، جہاں مختلف، ہوشیار اور کم بنیاد پرست ذہن غالب آئینگے، شاید کوئی انقلابی طور پر حیرت انگیز واقعہ ہو، کون جانتا ہے؟ ہم آج رات، دنیا کی طویل اور پیچیدہ تاریخ کے اہم ترین لمحات میں سے ایک کا پتہ لگائیں گے۔ 47 سال سے بھتہ خوری، کرپشن اور موت کا سلسلہ آخرکار ختم ہو جائے گا۔ خدا ایران کے عظیم لوگوں کو سلامت رکھے!

Join WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029VbAHeAgHwXb8pF8Svh0x

ایک وقت تھا جب پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے پر بھی ایک مخصوص طبقہ طنزیہ طور پر سعد رضوی کو یاد کرتا تھا۔ سوشل میڈیا پ...
07/04/2026

ایک وقت تھا جب پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے پر بھی ایک مخصوص طبقہ طنزیہ طور پر سعد رضوی کو یاد کرتا تھا۔ سوشل میڈیا پر "اب کہاں ہیں وہ؟" اور "اب پیٹرول سستا کروائیں" جیسے جملوں کی بھرمار ہوتی تھی۔

آج جب پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں اور غریب کی کمر ٹوٹ چکی ہے، تو وہی طنز کرنے والے اب خاموش ہیں۔ کوئی نہیں پوچھ رہا کہ سعد رضوی کہاں ہے؟
اس کی وجہ سادہ ہے:
ہم وہ قوم بن چکے ہیں جو صرف تماشہ دیکھنا اور تمسخر اڑانا جانتی ہے۔ ہم کسی بھی ایسے شخص کے خیر خواہ نہیں بنتے جو واقعی عوام کے لیے کھڑا ہوتا ہے۔ ہم نے مخلص آوازوں کو تنقید اور مذاق کی بھینٹ چڑھا دیا، اور اب جب بوجھ اپنے کندھوں پر آیا ہے تو سب مصلحت پسند بن گئے ہیں۔

* پہلے: مذاق اڑایا گیا کیونکہ سیاسی وابستگیاں آڑے تھیں۔
* اب: خاموشی چھائی ہے کیونکہ اب درد براہِ راست جیب کو لگ رہا ہے۔
سبق:
جو قوم اپنے خیر خواہوں کا مذاق اڑاتی ہے، وقت آنے پر اسے کوئی مسیحا نہیں ملتا۔ ہم دوسروں سے تو بہت کچھ مانگتے ہیں، مگر خود اپنے رویوں پر غور نہیں کرتے۔
#پاکستان #مہنگائی #حقائق
*➡️......................⬅️*
* # جبری گمشدہ افراد کو عدالتوں میں پیش کرو*

* #شھداء مریدکے کی لاشیں واپس کرو*
*➡️_______________⬅️*

✨ *سچ جاننے کے لیئے ہمیں جوائن کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں*

♻️ *SPOKESMAN OF TRUTH MUSLIM MEDIA*

ڈاکٹر عافیہ صدیقی، ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے18 سالہ  نوجوان بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی...
07/04/2026

ڈاکٹر عافیہ صدیقی، ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے18 سالہ نوجوان بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _
انا لله و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی صدیقی خاندان کو اس بڑے سانحہ پر صبر کی توفیق دے اور اس مظلوم خاندان کی

WhatsApp channel join link 👇👇👇👇👇

https://whatsapp.com/channel/0029VbAHeAgHwXb8pF8Svh0x

اسرائیل نے ایران پر حملے روک دیئے ( اے آئی، تصوراتی تصویر)اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہونے امریک...
07/04/2026

اسرائیل نے ایران پر حملے روک دیئے ( اے آئی، تصوراتی تصویر)
اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہونے امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی عہدیدار کے دعوے کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ سے کہا کہ اس وقت جنگ بندی نہ کی جائے کیونکہ اس سے اسرائیل کے سکیورٹی مفادات متاثر ہو سکتے ہیں۔


Follow WhatsApp channel Link👇👇👇

https://whatsapp.com/channel/0029VbAHeAgHwXb8pF8Svh0x

*پی آئی اے نے جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے خلیجی ممالک (سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ) کی پروازیں اپ...
07/04/2026

*پی آئی اے نے جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے خلیجی ممالک (سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ) کی پروازیں اپریل کے آخر تک معطل کر دی ہیں، جبکہ بیجنگ کی پروازیں ۱۱ اپریل سے اور کوالالمپور کی پروازیں ۱۴ اپریل سے معطل کر دی جائیں گی۔*
*➡️......................⬅️*
* # جبری گمشدہ افراد کو عدالتوں میں پیش کرو*

* #شھداء مریدکے کی لاشیں واپس کرو*
*➡️_______________⬅️

https://whatsapp.com/channel/0029VbAHeAgHwXb8pF8Svh0x

05/04/2026

پاکستان کا اصل مسلہ پاکستان کی اپنی بقا ہے۔ جس نے اسے مضبوط بھی کیا ہے۔ اور مسلمانوں کے تمام ممالک میں طاقتور بھی بنایا یے۔
آپ کے پاس دونوں آپشن ہوتے ہیں۔ آپ اپنی کمزور کو طاقت بھی بناسکتے ہیں۔ اور اگر دوسری طرف دیکھیں تو آپ مضبوط نہ بن سکیں تو ختم بھی ہوسکتے ہیں۔

مشرق وسطی بریکنگ۔دوحہ — قطر کا امریکی افواج کے انخلاء کا فیصلہ، خلیج کی پہلی ریاست بن گیاقطر نے خلیجی خطے سے امریکی فوجی...
05/04/2026

مشرق وسطی بریکنگ۔
دوحہ — قطر کا امریکی افواج کے انخلاء کا فیصلہ، خلیج کی پہلی ریاست بن گیا
قطر نے خلیجی خطے سے امریکی فوجی افواج کو نکالنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ نے بیان دیا کہ ان کے ملک نے غیر ملکی فوجی اڈوں کی میزبانی کی ایک بھاری قیمت ادا کی ہے۔وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ قطر کے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قطری سرزمین کو دوبارہ کبھی ان تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔قطری وزیر خارجہ کے مطابق، امریکہ نے قطر کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی اور مسلسل اسرائیلی مفادات کو ترجیح دی۔ جس کے نتیجے میں قطر کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے۔ انہوں نے مزید کہا، "اگر امریکہ واقعی قطر کے مفادات کا خیال رکھتا تو وہ کسی دوسرے ملک پر حملہ نہ کرنے کے ہمارے فیصلے کا احترام کرتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے قطری سرزمین کو صرف اسرائیل کے تحفظ کے لیے استعمال کیا۔"وزیر خارجہ نے کہا انہیں امید ہے کہ دیگر خلیجی ممالک (GCC) بھی اسی نقشِ قدم پر چلیں گے۔ انہوں نے اپنی بات اس نکتے پر ختم کی کہ جب دنیا صیہونی چالوں کو سمجھ لے گی، تبھی امن کی راہ ہموار ہوگی۔اس پورے منظر نامے میں ایران ایک فاتح کے طور پر ابھرا ہے۔ قطر نے نہ صرف ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیا ہے، بلکہ یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ اب قطری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ صرف ایک فوجی انخلاء نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اگر دیگر خلیجی ممالک بھی قطر کی پیروی کرتے ہیں، تو یہ اسرائیل کی دفاعی لائن اور امریکی بالادستی کا
خاتمہ ہو

https://whatsapp.com/channel/0029VbAHeAgHwXb8pF8Svh0x

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjum entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share