Al Qaim Islamic Sunday School

Al Qaim Islamic Sunday School

Share

Welcome to Al Qaim Islamic Sunday School, where we embark on a journey of spiritual growth and moral enlightenment.

Our weekly program is designed to instill the values of compassion, integrity, and devotion in the hearts of our young learners.

12/12/2025

🎊جنابِ سیدہ فاطمہ الزہرہؑ کی شانِ مادری🎊

جنابِ فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا نہ صرف خاتونِ جنت ہیں بلکہ بہترین ماں کی روشن مثال بھی ہیں۔ آپ کی تربیت، محبت، اخلاق اور صبر ہر ماں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ آپ نے اپنی اولاد کو ایمان، ادب، خدمت اور انسانیت کا جو درس دیا، وہ رہتی دنیا تک ایک کامل نمونہ ہے۔

بچوں کے لیے خصوصی پیغام:
بچو! آج سیدہ فاطمہ الزہرہؑ کی ولادتِ با سعادت کے موقع پر آپ بھی اپنی ماں کے لیے محبت کا کوئی خوبصورت سا تحفہ🎁 پیش کریں۔
چاہے ایک مسکراہٹ ہو، ایک کارڈ، پھول🌹، یا پیار بھرا جملہ بس دل سے ہو۔
کیونکہ ماں کی خوشی، اللہ کی رضا ہے۔
جناب فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت تمام مومنین اکرام کو بہت بہت مبارک ہو
القائم اسلامک سنڈے سکول ٹیم

21/11/2025

Final Call ‼️
*داخلہ ٹیسٹ کی آخری تاریخ*
القائم اسلامک سنڈے سکول

۞کلاس ہر اتوار۞
*08:45 بجے صبح تا 12:30 بجے*

داخلہ ٹیسٹ کی آخری تاریخ
*23 نومبر 2025 بروز اتوار*
صبح 8:45 بجے

رابطہ برائے معلومات
۞ *فرحان حیدر*
(موچی گیٹ برانچ)
+923237666070

۞ *ریحان حیدر*
(شاہ جمال برانچ)
+92 324 4309095

۞ *کاظم رضا*
(ویلنشیاء برانچ)
+92 321 7265541

۞ *رضوان حیدر*
(شاہدرہ برانچ)
+923229423921

*Al Qaim Islamic Sunday School*
Facebook
https://www.facebook.com/share/s2pe8f9YUdSe2uL1/?mibextid=qi2Omg

YouTube
https://youtube.com/

11/11/2025

القائم اسلامک سنڈے سکول

۞کلاس ہر اتوار۞
*08:45 بجے صبح تا 12:30 بجے*

داخلہ ٹیسٹ
*16 نومبر 2025 بروذ اتوار*
صبح 9 بجے

رابطہ برائے معلومات
۞ *فرحان حیدر*
(موچی گیٹ برانچ)
+923237666070

۞ *ریحان حیدر*
(شاہ جمال برانچ)
+92 324 4309095

۞ *کاظم رضا*
(ویلنشیاء برانچ)
+92 321 7265541

۞ *رضوان حیدر*
(شاہدرہ برانچ)
+923229423921

*Al Qaim Islamic Sunday School*
Facebook
https://www.facebook.com/share/s2pe8f9YUdSe2uL1/?mibextid=qi2Omg

YouTube
https://youtube.com/

10/09/2025

بسم تعالی وبہ نستعین
محترم والدین و عزیز طلبہ السلام علیکم
📣 اس وقت پورا ملک سیلاب کی ناگہانی آفت 🚨کی لپیٹ میں ہے سیلابی پانی نے بستیوں کی بستیاں تباہ کر دی ہیں لوگ کھلے اسمان کے نیچے بنیادی خوراک اور ضروریات زندگی سے محروم بے یار و مددگار پڑے ہیں ایسے میں ہم سب پر واجب ہے کہ مشکل میں گھرے اپنے ہم وطنوں🇵🇰 کی مدد کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں
یہی ہے عبادت یہی دین و ایمان
کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
القائم اسلامک سنڈے سکول ٹیم نے بنیادی ضروریات اشیا مثلاً

🌴 کھجوریں
💧 پانی کی بوتلیں
🍪 کیک رسک /بسکٹس
🥛 خشک دودھ
🫘 بھنے چنے
🍚 چینی
🧂 نمکول
🦟 مچھرمار لوشن/ سپرے
🧼 صابن
☕ چاۓ کی پتی
🥤 شربت/ٹینگ/اینرجائیل
🎪 خیمے
🧥 کپڑے
🥾 جوتے
🧦 جرابیں
🧣چادریں/کھیس
ڈونیشن کی صورت میں سیلاب زدگان تک پہنچانے کا اہتمام کیا ہے
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں میں نیکی اور حب الوطنی کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے القائم ٹیم کی اس کاوش میں بچوں کی بھرپور شمولیت کے زریعے اس کار خیریہ میں ہمارا ساتھ دیں
پروردگار عالم اپ سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے امین

22/08/2025

✨القائم اسلامک سنڈے سکول✨
میں ایام اعزا کی مناسبت سے مجلس کا انعقاد کیا گیا یہ مدرسہ فقط تعلیم نہیں دیتا بلکہ بچوں کے دلوں میں عشق حسین اور وفا کے چراغ کو روشن کرتا ہے ہمارا ہدف ایسی نسلیں تیار کرنا ہےجو علم و ادب، دین و تقوی اور ذکر اہل بیت میں پروان چڑھے ۔یہ وہ نسل نو ہے جو ذکر حسین، ماتم داری اور اہل بیت کی تعلیمات کو اپنے دلوں میں اتار کر ایک روشن، اسلامی مستقبل کی بنیاد رکھ رہی ہے
یہ بچوں کی صدائیں نہیں یہ دین کی زندگی کی نوید ہے یہ وہ نور ہے جو ہر دل کو منور اورہر روح کو سرشار کرتا ہے

07/08/2025

‼️ *داخلے کا آخری دن*‼️
*القائم اسلامک سنڈے سکول*

اپنے بچوں کی بہترین تربیت کے داخلہ یقینی بنائیں
[کلاس دوئم تا کلاس ہفتم کے بچے اور بچیوں کے لئے]

*داخلہ ٹیسٹ*
بروز اتوار 10 اگست 2025
*8:30 بجے صبح*

📍 *برانچ-1*
امام بارگاہ درگاہِ بتول چہل بیبیاں اندرون اکبری گیٹ
0323 7666070
📍 *برانچ-2*
مدرسہ جمران 30 بلاک A شاہ جمال, نزد پولیس اسٹیشن اچھرہ
0324 4309095
📍 *برانچ-3*
امام بارگاہ قصرِ عباس, محلہ عباس نگر شاہدرہ
0322 9423921
📍 *برانچ-4*صبح 10 بجے
جامعہ قرآن ناطق K-41ویلنشیا ٹاؤن لاہور
0321 7265541

30/07/2025

القائم اسلامک سنڈے سکول

۞کلاس ہر اتوار۞
*08:45 بجے صبح تا 12:30 بجے*

داخلہ ٹیسٹ
*03 اگست 2025 بروذ اتوار*
صبح 9 بجے

رابطہ برائے معلومات
۞*فرحان حیدر*
(موچی گیٹ برانچ)
+923237666070

۞*ریحان حیدر*
(شاہ جمال برانچ)
+92 324 4309095

۞*کاظم رضا*
(ویلنشیاء برانچ)
+92 321 7265541

۞*رضوان حیدر*
(شاہدرہ برانچ)
+923229423921

*Al Qaim Islamic Sunday School*
Facebook
https://www.facebook.com/share/s2pe8f9YUdSe2uL1/?mibextid=qi2Omg

YouTube
https://youtube.com/

22/07/2025
18/04/2025

‼️ *داخلے کا آخری دن*‼️
*القائم اسلامک سنڈے سکول*

اپنے بچوں کی بہترین تربیت کے داخلہ یقینی بنائیں
[کلاس دوئم تا کلاس ہفتم کے بچے اور بچیوں کے لئے]

*داخلہ ٹیسٹ*
بروز اتوار 20 اپریل 2025
*8:30 بجے صبح*

📍 *برانچ-1*
امام بارگاہ درگاہِ بتول چہل بیبیاں اندرون اکبری گیٹ
0323 7666070
📍 *برانچ-2*
مدرسہ جمران 30 بلاک A شاہ جمال, نزد پولیس اسٹیشن اچھرہ
0324 4309095
📍 *برانچ-3*
امام بارگاہ قصرِ عباس, محلہ عباس نگر شاہدرہ
0322 9423921
📍 *برانچ-4*
جامعہ قرآن ناطق K-41ویلنشیا ٹاؤن لاہور
0321 7265541

12/04/2025

📣محترم والدین کرام اسلام علیکم
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ 13 اپریل 2025 کو بچوں کا رزلٹ ہے اس موقع پر Parents Teacher Meeting کا اہتمام کیا جارہا ہے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت کا کچھ حصہ اپنے بچوں کے لیے نکالیں اور اساتذہ کرام کے ساتھ بچوں کی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں
میٹنگ09:00 سے 11:00 بجے تک جاری رہے گی۔
آپ والدین سے گزارش ہے کہ اول وقت تشریف لائیں۔
*رزلٹ اور پرائز 🎁صرف ان بچوں کو دیے جائیں گے جن کے والدین تشریف لائیں گے والدین سے گذراش ہے کہ پابندی وقت کو ملحوظ خاطررکھیں*

نیو سیشن کے داخلے بھی اسی روز ہو گے

انتظامیہ القائم اسلامک سنڈے سکول

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mochi Gate Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

08:30 - 12:30