Old Ravians Public School Official

Old Ravians Public School Official Providing excellent education since 1991.

 #❤        -oldravian
29/04/2026

#❤ -oldravian

06/04/2026

ki khani #

میرے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ اج میرے پاس میرے ایک بہت ہونہار  طالب علم اعجاز لطیف اپنے بیٹوں کے ساتھ افس میں ائے اعجاز...
27/03/2026

میرے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ اج میرے پاس میرے ایک بہت ہونہار طالب علم اعجاز لطیف اپنے بیٹوں کے ساتھ افس میں ائے اعجاز لطیف ایک چائنیز یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنا بزنس بھی کر رہے ہیں یہ کلاس میں اکثر پہلی پوزیشن لیا کرتے تھے میتھمیٹکس میں بہت مہارت رکھتے تھے اور کئی سال انہوں نے ٹیچنگ بھی کی اور میتھمیٹکس ان کا سب سے پسندیدہ مضمون تھا

عید مبارک
21/03/2026

عید مبارک

20/03/2026

*🌙✨ چاند رات مبارک ✨🌙*

اس خوبصورت اور بابرکت رات میں، جب چاند اپنی روشنی بکھیر رہا ہے، دعا ہے کہ اللہ آپ کے دل کو سکون، روح کو نور اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے 🤲💖

اللہ کرے یہ چاند رات آپ کو اپنوں کے قریب لے آئے، ہر دکھ کو خوشی میں بدل دے اور آپ کی ہر خاموش دعا کو قبول فرما لے 🌸✨

اللہ تعالیٰ آپ کے گناہوں کو معاف فرمائے، آپ کی عبادات قبول کرے اور آپ اور آپ کے گھر والوں پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین 🤍

مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، جیسے آپ ہمیشہ میری دعاؤں میں شامل ہیں 💫

🌙 *آپ کو اور آپ کے پیاروں کو چاند رات مبارک* 🌙
اللہ کرے یہ رات آپ کے لیے خوشیوں، محبت اور عید کی خوبصورت یادوں کا سبب بنے آمین ثم آمین 🌺✨

میرے ایک بڑے ہونہار  طالب علم فرحان دلاور سے بہت سالوں کے بعد ملاقات ہوئی۔خوب پرانی یادیں تازہ کیں اور بہت لطف اندوز ہوئ...
06/03/2026

میرے ایک بڑے ہونہار طالب علم فرحان دلاور سے بہت سالوں کے بعد ملاقات ہوئی۔خوب پرانی یادیں تازہ کیں اور بہت لطف اندوز ہوئے

Annual Results 2025-26
05/02/2026

Annual Results 2025-26

admission open
03/02/2026

admission open

تمام عاشق رسول کو شب برات مبارک
03/02/2026

تمام عاشق رسول کو شب برات مبارک

02/02/2026

Address

21 Main Road Sham Nager Chouburji
Lahore
5400

Telephone

37234020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old Ravians Public School Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Old Ravians Public School Official:

Shortcuts

Share

Category