Grand opening ceremony 🎉🎊👏💥
Pak Knowledge School System & Academy ختم نبوت کیمپس
User
🏫 Welcome to Pak Knowledge School System & Academy ختم نبوت کیمپس 📚✨
13/09/2025
Our kids will be future stars inshallah ✨💐👏
12/09/2025
Well come new little stars 💐✨❤️
12/09/2025
Alhamdulillah new admissions
Warm well come in our school
نئے تعلیمی سفر کی شروعات
عبدالہادی
کلاس : نرسری
"ریاضی وہ زبان ہے جو بچوں کو منطقی سوچ، مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت اور کامیاب زندگی کا ہنر سکھاتی ہے۔"
ریاضی بچوں کے ذہن کو روشن کرنے اور سوچ کو منظم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ صرف سوالات حل کرنے کا نام نہیں بلکہ زندگی کے مسائل کو سمجھنے اور اُن کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت بھی سکھاتی ہے۔ جب بچے ریاضی کو کھیل اور سرگرمیوں کے ذریعے سیکھتے ہیں تو وہ نہ صرف ذہین بنتے ہیں بلکہ پُراعتماد اور تخلیقی بھی ہو جاتے ہیں۔
الحمدللہ
ہمارے اسکول میں ریاضی کو آسان، دلچسپ اور عملی زندگی سے کر
پڑھایا جاتا ہے تاکہ بچے اسے بوجھ نہ سمجھیں بلکہ شوق سے سیکھیں
اور مستقبل میں کامیاب انسان بن سکیں۔
06/09/2025
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کر دیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ جارحیت کرنے والا وہ بڑا ملک ہندوستان اور غیور و متحد چھوٹا ملک پاکستان ہے۔ 1965ء کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی اس جنگ میں ثابت ہوا کہ جنگیں ریاستی عوام اور فوج متحد ہو کر ہی لڑتی اور جیت سکتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
05499