Allama Iqbal School cheena hathar

Allama Iqbal School cheena hathar

Share

''Aspire to inspire before expire''

30/12/2022

جمعہ مبارک،💖

18/12/2022

‏پنجاب کے مختلف محکمہ جات کے انجینئرز کو 45 ہزار سے ایک لاکھ تک ٹیکنیکل الاونس دینے کی منظوری۔یہ الاونس S&GAD۔۔Revenue۔۔CMIT۔۔۔energy۔۔PES۔۔industry ۔۔tourism۔۔۔Healthcare ۔PND ڈیپارٹمنٹ کو دیا جائے گا ۔۔۔ایجوکیشن کے انجینئرز کے لئے فی الحال بیسک پے کا سو فیصد دعا ہی ھے۔۔
Cp

Photos from Allama Iqbal School cheena hathar's post 18/12/2022

بریکنگ نیوز ۔😥

17/12/2022

_*News Update Regarding E-Transfers!!!*_
محکمہ سکول ایجوکیشن نے 23 دسمبر کو تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا ۔

اوپن میرٹ کے تحت اساتذہ تبادلوں کیلئے اپلائی نہیں کرسکیں گے ۔

طلاق یافتہ،بیوہ، شادی شدہ، باہمی ،معذور اور میڈیکل کی بنیاد پر تبادلے کرائے جاسکیں گے ۔

درخواستیں 2 جنوری تک آن لائن وصول کی جائیں گی۔

درخواستوں کی تصدیق کا عمل 10 جنوری تک جاری رہے گا۔

26 جنوری کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کئے جائیں گے ۔

نئے سکول میں ایڈجسٹمنٹ کیلئے ایک ہفتہ دیا جائے گا۔

تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو تبادلوں پر پابندی اٹھانے کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ،

17/12/2022

سی ای او ایجوکیشن میانوالی کا پرائیویٹ سکولوں کو بینک اکاونٹ کھلوا کر ٹیچرز اور دیگر سٹاف کے اکاونٹ میں تنخواہ منتقل کروانے کیلئے تمام ضلع بھر کے پرائیویٹ سکولوں کو نوٹس پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی جانب سے بینک اکاونٹ میں رقم منتقل کرنے سے ٹیچرز کو حکومتی قوانین کے تحت تنخواہ دی جائے گی ہر ٹیچر کی تنخواہ کا ریکارڈ سی ای او آفس میں ہوگا

17/12/2022

*ای ٹرانسفر کی تاریخ اب دوبارہ تبدیل پہلے 23 تھی اب 28 ہو چکی ہے🤔

17/12/2022

آپ CSS پاس کرنے کےبعد بھی ملک و قوم کو لوٹیں تو آپ سے وہ ان پڑھ مزدور بہتر ہے جو اپنے بچوں کو رزق حلال کھلاتا ہے.

12/12/2022

‏پنجاب میں جن بچوں کا یونین کونسل میں پیدائش کا اندراج نیں ہے اور ان کی عمریں 7 سال تک ہیں وہ ۔12۔10 سے لے کر 12۔20 تک یونین کونسل سے فری اندراج کروا سکتے ہیں، نوٹیفکیشن جاری

01/11/2022

Today 's quote.

14/06/2016

Allah help those who help themselves.

Photos 22/03/2016
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Cheena Hathar
Lahore
54400