Madni Quran Academy

Madni Quran Academy

Share

الحمدللہ

18/10/2024

05/03/2024

Assalam u Alaikum
I am Qari Nawaz Madani , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want to learn the Quran online.
Courses You Will Learn
Recitation of Quran
Memorization of Quran
Reading of Quran
Translation of Quran
Tajweed
Looking forward to hearing from you. Thanks.

05/03/2024

Madni Quran Academy With Qari Nawaz Madni
ہمارا ادارہ پانچ مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)-ناظرۃ القرآن
2)-حفظ القرآن
2)-تجوید و قرأت
3)-ترجمہ و تفسیر
4)-بنیادی عربی گرامر
5)-فرض علوم کورس
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں کم از کم 12 ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
تجویدوقرأت:
اس کورس میں تجوید کی ضرورت اور اہمیت تجوید کے بنیادی مسائل بنیادی اصول و ضوابط سکھائے جاتے ہیں اور ان کی پریکٹس بھی کرائی جاتی ہے
ترجمہ و تفسیر:
اس کورس میں تفسیر صراط الجنان، تفسیر خزائن العرفان، تفسیر ضیاء القرآن، تفسیر تبیان القرآن، تفسیر روح البیان، تفسیر نور العرفان وغیرہ تفاسیر پڑھائی جاتی ہے
بنیادی عربی گرائمر:
اس کورس میں عربی گرائمر پر مشتمل
فرض علوم کورس:
اس میں بہت کچھ سکھایا جائے گا
مثلًا قرآن و سنت کی روشنی میں عقائد و نظریات
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں، سیرت مصطفی، اخلاقیات، اور عبادات وغیرہ وغیرہ
علامہ قاری محمد نواز مدنی
WhatsApp number
(03367860217)

05/03/2024

*پیٹنا، گریبان چاک کرنا گناہ ہے❗*

*حضور اکرمﷺ نے فرمایا*
لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ

*جو رخسار پیٹے، گریبان چاک کرے اور جاہلوں کی طرح پکارے وہ ہم میں سے نہیں*

📑صحیح البخاری، کتاب الجنائز، 1297

*👈🏻 نوٹ: یہ حدیث تمام احباب یاد کرلیں*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
54950