مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب

مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب اسلاف کی تابندہ روایات کی امین مرکزی جمعیت اہلحدیث پ

پہلی سالانہ ختم نبوت و دفاع صحابہ واہل بیت کانفرنس ہمایوں بازار شیخوپورہماشاءﷲ کانفرنس ہر لحاظ سے کامیاب رہی تمام منتظمی...
26/05/2023

پہلی سالانہ ختم نبوت و دفاع صحابہ واہل بیت کانفرنس
ہمایوں بازار شیخوپورہ
ماشاءﷲ کانفرنس ہر لحاظ سے کامیاب رہی تمام منتظمین کو بہت بہت مبارک ہو

26/05/2023
آج مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں مولانا مشتاق احمد فاروقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع لاہور نے قائدپنجاب حافظ محم...
17/05/2023

آج مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں مولانا مشتاق احمد فاروقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع لاہور نے قائدپنجاب حافظ محمدیونس آزاد صاحب سے ملاقات کی دوران ملاقات قائدین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ افواج پاکستان ہمارا فخر ہے ان کی ملک و ملت کے لیے قربانیاں بےمثال ہیں لہٰذا افواج پاکستان اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کا پرزور طریقے سے رد کیا جائے گا اسی سلسلے میں قائدین کے درمیان اتفاق رائے ہوا کہ افواج پاکستان اور دیگر سیکیورٹی اداروں سے اظہاریکجہتی اور شر پسند عناصر کی طرف سے توڑ پھوڑ اور دیگر شر انگیزیوں کے خلاف 27 مئ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام ضلع لاہور میں پاکستان زندہ باد سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قائداہلحدیث پروفیسر حضرت علامہ ساجدمیر صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے ان شاءﷲ

مجاہدانتھک علامہ عبدالرشید حجازی صاحب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب فخرجماعت سید سبطین شاہ نقوی صاحب سرپرست مرکزی جمعیت...
27/03/2023

مجاہدانتھک علامہ عبدالرشید حجازی صاحب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب فخرجماعت سید سبطین شاہ نقوی صاحب سرپرست مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب قائدپنجاب حضرت مولانا حافظ محمدیونس آزاد صاحب ناظم اعلیٰ مرکزیہ پنجاب چوہدری محمدآصف چوہان ایڈووکیٹ اور مولانا شفیق الرحمٰن یزدانی صاحب کی شاہ کوٹ میں عبدالغفار صاحب کی رہائش گاہ پر جماعتی احباب کے ساتھ رمضان کے حوالہ سے میٹنگ

Address

106 Ravi Road
Lahore

Telephone

+923009489390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share