24/12/2025
ایک آدمی نے عرض کیا:
اے الله کے رسول! بیشک میرے لئے شرائع اسلام (عبادات، احکام و قوانین) بکثرت ہیں، تو کوئی ایسی چیز مجھے بتا دیجئے جس پر میں مضبوط جما رہوں، آپ ﷺ نے فرمایا:
"تمہاری زبان ہر وقت الله کے ذکر سے تر رہے."
ترمذی 3375
(ماجہ 3793؛ حاكم 1822؛ حبان 814؛ مشکوٰۃ 2279)