Nazir Qureshi officials

Nazir Qureshi officials

Share

hey , there I'm here for

16/04/2025
09/08/2024

‏دو گدھ

اس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟

قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظار کررہا ہے تاکہ اسے نوچ کر کھا سکے. یہ تصویر ایک ساؤتھ افریقی فوٹو جرنلسٹ Kevin Carter نے 1993 میں سوڈان میں کے دوران کھینچی تھی. یہ تصویر دنیا میں اتنی مشہور Pulitzer Prize ہوگئی کہ انہیں اس تصویر کی وجہ سے سے نوازا گیا۔ لیکن کارٹر زیادہ دن زندہ نہیں رہ سکا اور اپنے اس اعزاز کا لطف زیادہ دنوں تک نہیں اٹھا سکا کیونکہ ڈپریشن کا شکار ہوکر اس نے خود کشی کرلی

ایسا کیوں ہوا؟

دراصل جب وہ اس ایوارڈ کے پانے کا جشن منا رہا تھا تو ساری دنیا کے میڈیا چینلز پر اس کا ذکر ہو رہا تھا اور اس کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی۔ تبھی وہ واقعہ ہوا جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر کارٹر نے خودکشی کرلی

ہوا یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران کسی نے کارٹر سے پوچھ لیا کہ آپ نے تصویر تو بہت زبردست لی لیکن یہ بتائیں کہ اس بچی کا کیا ہوا؟

کارٹر یہ سوال سن کر مبہوت رہ گیا پھر اس نے سنبھل کر جواب دیا کہ یہ دیکھنے کے لئے وہ رک نہیں سکا کیونکہ اسے فلائٹ پکڑنی تھی. یہ جواب سن کر سوال پوچھنے والے نے کہا کہ اس دن وہاں دو گدھ تھے، جن میں سے ایک کے ہاتھ میں كيمرا تھا

اس واقعہ نے کارٹر پر اتنا اثر ڈالا کہ وہ ڈپریشن میں چلا گیا

اور آخر کار خوکشی کرلی

کسی بھی کام میں سب سے پہلے انسانیت کو مقدم رکھنا چاہیے

کارٹر آج زندہ ہوتے اگر وہ بھوک کی شکار اس بچی کو یونائٹڈ نیشن کے فیڈنگ سنٹر تک پہنچا دیتے جہاں وہ بچی پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی

..... کیا ہم بھی گدھ بن چکے ہیں یہ سوال خود سے کیجئے

آجکل ہم بھی ہاتھوں میں کیمرے اور موبائل لے کر ہروقت کسی ایسے ہی واقعے کی تلاش میں رہتے ہیں اور جوں ہی ایسا کچھ نظر آتا ہے تو فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے ریٹنگ اور لائک کمنٹس کے چکر میں سوشل میڈیا ہے وائرل کر دیتے ہیں ہمیں

آج کل لوگ جب حادثے کو دیکھتے ہیں تو فوراً ان کا ہاتھ اپنے موبائل پر جاتا ہے۔ وہ فون سے کسی ایمبولنس وغیرہ کی مدد نہیں طلب کرتے بلکہ زخموں سے کراہتے فرد کی تصویر یا ویڈیو بنانے لگتے ہیں تاکہ اسے فیس بک یا واٹس ایپ کے ... ذریعہ ساری دنیا میں پھیلا سکیں اور داد حاصل کر سکیں

24/05/2024

“SECRET OF HAPPY HOME”

30 POINTS I WILL TELL MY DAUGHTER BEFORE SENDING HER OFF

1) No man is perfect

2) Men are like children. So be like his mother.

3) Hear quickly; talk slowly.

4) Never compete with a man.

5) Never try to be equal with him.

6) Be fast to apologize when you know you are wrong.

7) Don't be too jealous with him. This is good for your peace of mind.

😎 You may check on his phone if you want, but that isn't necessary.

9) Always be honest as a wife.

10) Never leave your house for a long distance without his permission.

11) Make sure you know the food he likes, and prepare that at least twice a week if money allows.

12) Don't let your husband get in the house with a parcel in his hand.

13) Try to make a budget together.

14) Be his adviser, not a critiser.

15) Don't ever forget that a wife is a helper of husband.

16) Learn good things from your mother.

17) When God blesses you with children, never give more attention to your children and forget your husband.

18) Learn to smile at your husband.

19) When your husband knocks off from work, greet him. If possible, hug him.

20) Don't let your husband leave the house without eating. This may mean "eat" and "eat".

21) When you husband becomes angry, stop talking.

22) Keep the bedroom clean always.

23) Never put cloths on the bed. Some men hate that.

24) Be a clean woman.

25) Look romantic.

26) Always remember to do what a wife should do. You are not his sister.

27) Treat his relatives as you would treat yours.

28) Oftentimes ask how his relatives are doing.

29) Go for prayer together.

30) Never compare your husband or your house to someone else's.
please guys should i increase the volume 🙄

ALWAYS APPRECIATE WHAT YOU HAVE 👌

STAY BLESSED 🙏
Nazir qureshi official's

22/05/2024

گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا
گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا
جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا
گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی
کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی
جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے.
بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا.
لیکن ایسا نہیں ہوا
کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا
شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا ، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا
لہذا اگلی بار جواب دینے ، رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں
کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Baghbanpura
Lahore
5400