شعبہ مساجدومدارس جماعت اسلامی پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • شعبہ مساجدومدارس جماعت اسلامی پاکستان

شعبہ مساجدومدارس جماعت اسلامی پاکستان An Educational project of Jamat-e-Islami Pakistan

جماعت اسلامی جلہن برہائش ڈاکٹر محمد نواز ہفتہ وار درس قرآن و ممبر سازی مہم
05/09/2024

جماعت اسلامی جلہن برہائش ڈاکٹر محمد نواز ہفتہ وار درس قرآن و ممبر سازی مہم

25/08/2024

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
تدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوئے۔
۔
۔
۔
۔

تفصیلی لنک پلے کمنٹ مین

ہمارا کام آذان دینا ہے، ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔
02/03/2024

ہمارا کام آذان دینا ہے،
ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔

27/08/2022

۷۵ سال پہلے جن علاقوں میں سیلاب آتا تھا وہ آج بھی سیلاب میں ڈوبے ہوئے ہیں یہ عذاب نہیں صرف مس مینجمنٹ ہے اس کا حل دعا نہیں بلکہ ول ورک مینجمنٹ ہے
اگر برے اعمال کی وجہ ہوتو یورپ میں تو بالکل ننگے لوگ بھی ہیں وہاں سیلاب عزاب نہیں

27/08/2022

خدا ناراض کر بیٹھے

13/10/2021

‏اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"اے اللّٰهﷻ" ہمیں محفوظ رکھ
ہر "آزمائش" سے، ہر "بیماری" سے، ہر "پریشانی" سے، ہر " تنگی" سے ، "ہر چھپی و ظاہر مصیبت" سے،
اے اللّٰهﷻ ہمیں اپنی "پناہ" میں رکھ بیشک تیری پناہ بہت "مضبوط" ہے
اَمِيــن يَا رَبَّ الْعـــَالَمِيْن

رمضان المبارک میں ماسٹر ٹرینر کے ذریعے لاکھوں افراد کو لٹریچر پڑھانے کا نادر موقع۔مرکز جماعت سے zoom پر 12 گھنٹے مدرس کو...
21/04/2020

رمضان المبارک میں ماسٹر ٹرینر کے ذریعے لاکھوں افراد کو لٹریچر پڑھانے کا نادر موقع۔
مرکز جماعت سے zoom پر 12 گھنٹے مدرس کورس کا آغاز
مرکزی تربیتی کمیٹی کے تیارکردہ اس کورس میں ہر ضلع سے افراد کو منتخب کیا جائے گا، جو کلاس لینے کے بعد اپنے حلقوں میں پڑھائیں گے۔ 24 دن، 24 موضوعات، روزانہ 30 منٹ کلاس بذریعہ پریزنٹیشن۔
رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر فارم فل کیجیے۔

04/02/2019

ڈاکٹر محمد امجد ثاقب
شعبہ مساجدومدارس کے تحت منعقدہ ورکشاپ 2014 میں اظہار خیال کرتے ہوئے

04/02/2019

أحب البلاد إلى الله مساجدها
اللہ کو مسجدیں بہت زیادہ محبوب ہیں۔

17/12/2018

مدارس کی اسناد ، اتحاد تنظیمات مدارس اسلامیہ پاکستان کے حکومت سے مزاکرات کی کہانی
مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان مدضلہ العالی کی زبانی
پارٹ 1
تنظیمی و تربیتی ورکشاپ برائے ناظمین و مہتممین مدارس اسلامیہ بتاریخ 14،15،16 مئی 2017 بمقام منصورہ لاہور پاکستان

Address

Jamaat E Islami, Pakistan, Mansoorah Multan Road Lahore
Lahore
54790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شعبہ مساجدومدارس جماعت اسلامی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to شعبہ مساجدومدارس جماعت اسلامی پاکستان:

Shortcuts

Share

Category