سُہانے موسم کا أغاز ۔۔۔۔۔۔ !!!
16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات ۔۔۔۔۔
دیسی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے بادشاہ راجہ بکرم اجیت کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام کی وجہ سے یہ کلینڈر بکرمی کیلنڈر بھی کہلاتا ہے۔ بکرمی یا دیسی کیلنڈر بھی تین سو پینسٹھ (365) دنوں کا ہوتا ہے اور اس کیلنڈر کے 9 مہینے تیس (30) دنوں کے ہوتے ہیں جبکہ ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن ہوتا ہے اور باقی دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) دن کے ہوتے ہیں۔
بھادوں پنجابی , بکرمی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینہ ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔
بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔
بابا گُرو نانک جو سکھوں کے سب سے بڑے گُرو ہیں اپنی کتاب گُرو گرنتھ صاحب میں لکھتے ہیں کہ "بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔
"روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، مگھر، پوہ، ماگھ، پھگن، جیت اور 1 بہن (بھادوں) کے نام پر رکھے گئے یعنی سال کے سارے مہینوں میں بھادوں گیاراں بھائیوں کی اکلوتی اور انتہائی لاڈلی بہن ہے۔"
مزید روایات میں ہے کہ بھادوں جہاں انتہائی لاڈلی اور میٹھی ہے وہاں منہ زور، نک چڑھی، تیکھی اور چُبھنے والی بھی ہے اسی لیے اس مہینے کی گرمی اگر تیز ہوجائے تو انسان پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے، اس مہینے میں ہوا اگر چلتی ہو تو انتہائی سہانہ موسم ہوتا ہے اور ہوا اگر بند ہو جائے تو سانس بھی بند ہو جاتی ہے۔
کہتے ہیں بھادوں اگر برسے تو زمین پر رہنے والی مخلوق چرند، برند، حشرات سبھی اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور اس دلفریب موسم کے مزے لُوٹتے ہیں اور بھادوں اگر خُشک ہو جائے تو یہ ہر چیز کو خشک کرکے رکھ دیتی ہے اس لیے اس موسم میں رب کائنات سے رحمت کی دُعائیں مانگنی چاہیے تاکہ اس موسم کی سختی سے بچا جا سکے۔
22 بھادوں کی رات کو بھدروں کا تارا طلوع ہو جائے گا۔ دیسی موسمی پیشگوئی کے مطابق 23 بھادوں کے دن سے ہم سردیوں میں داخل ہوجاتے ہیں , کیونکہ بھادوں کی 22 تاریخ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہونا شروع ہوجاتا ہے، اور مویشی پال بھائی مال مویشی سے مکھی مچھر بھگانے کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔ 22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ بعد اسوج (اسوں) کا دیسی مہینہ شروع ہوجاتا ہے اور اسوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے قدرے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔ بھادوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جیٹھ اور ہاڑ کی شدید گرمی کو ختم کرنے کے بعد جب خُود ختم ہوتی ہے تو اپنے وجود کو کھونے کے ساتھ یہ زمین پر بہار کو جنم دیتی ہے اور موسم کو زمین والوں کے لیے انتہائی خوشگوار بنا دیتی ہے ۔۔۔۔ انشاء ٹھیک 21 دنون بعد ہم سردیوں کے موسم میں داخل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔
پنجابی , بکرمی اور نانک شاہی کلینڈر کا آغاز 1469 میں بابا گُرو نانک کی پیدائش کے دن سے کیا جاتا ہے ۔۔۔✍️ ❤️
Mochi Gate
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mochi Gate, Education, Lahore.
خدا بدن نہیں رکھتا وگرنہ ہم عاصی
جہاں بھی دیکھتے، بےساختہ لپٹ جاتے
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ...؟
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے...!!!🖤
کچھ لوگ حیات نہیں!!!!!!!
واحیات ہوتے ہیں
وہ بھی تا حیات 🤭😅
**
وارننگ الرٹ 🚨
ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔ ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھنا چاہیے
۔ نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت، صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ اور بول سکتا۔
One of our student got 1143.......
DSS Managment
24 آگسٹ 2024 تک عوام سے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا وعدہ پورا کرو۔ بجلی کی تمام ٹیکسز بمع پروٹیکٹ۔ان پروٹیکٹ فکسڈ چارجز۔اسٹینڈرڈ چارجز بجلی گیس کا موجودہ ٹیرف فوری طور معطل کرو۔ورنہ اپنے منشور پر عمل نہ کرنے پر اخلاقی طور مستفیٰ ہوجاؤ یا پھر مورخہ 25 آگسٹ 2024 سے عوامی تحریک کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجاؤ۔ سیاسی سماجی سدھار آفیشل
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب آف پاکستان سپریم کورٹ
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ شکریہ
1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6. ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..
7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان
نوٹ: سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
اک نظم اپنے شہر لاہور لئی
لہور شہر دی
اک موری
باراں (12 )دروازے
تیراں( 13 ) میلے
کنیاں شیواں
کنے ٹھیلے
ڈھول ڈھمکے
ڈوم، مراثی
اچیاں پینگاں
نال پنگھوڑے
تل والے لڈو
نال پٹھورے
موت دا کھوہ تے
روسی سرکس
مٹی دے گھوڑے
نان پکوڑے
لمبے قتلمبے
کانجی تے گنے
گل دے کینٹھے
کچ دیاں ونگاں
کدھر ویکھاں
کدروں لنگاں
لہور شہر دے تیراں میلے
گھر جاواں میں کیہڑے ویلے
نیلما ناھید درانی
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ "سمندر کا نمکین کڑوا پانی حدّت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اُٹھتا ہے، پھر میٹھی اور پاکیزہ بارش بن کر زمین پر لوٹتا ہے؛*
*اِس دل کو بھی کبھی آسمان کی جانب لے چلو؛ دیکھو کیا بن کر لوٹتا ہے!"*
*امام ابن القیم رحمه اللہ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے*
25/10/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
54000