Mukhtar Online Quran Institute
3 Days Free Trail / expert Qualified Teachers / Flexible timing / affordable fee / one by one class
شہد کے *مفید استعمال کے چند آسان طریقے* درج ذیل ہیں:
---
✅ *روزمرہ استعمال کے طریقے:*
1. *نہار منہ (صبح خالی پیٹ):*
- 1 گلاس نیم گرم پانی + 1 چمچ شہد
➤ نظام ہضم درست، وزن کنٹرول، جسم ڈیٹاکس
2. *نزلہ زکام میں:*
- شہد + ادرک کا رس یا لیموں کے چند قطرے
➤ کھانسی، گلے کی خراش، زکام میں فائدہ
3. *دودھ کے ساتھ:*
- رات سونے سے پہلے نیم گرم دودھ + 1 چمچ شہد
➤ بہتر نیند، دماغی سکون
4. *چہرے پر ماسک:*
- شہد + دودھ یا بیسن ملا کر چہرے پر لگائیں
➤ جلد صاف، دانے کم، چمکدار جلد
5. *زخموں پر لگانے کے لیے:*
- متاثرہ جگہ صاف کر کے شہد لگائیں
➤ اینٹی بیکٹیریل اثر، تیزی سے شفاء
6. *وزن گھٹانے کے لیے:*
- نیم گرم پانی + شہد + لیموں
➤ روز صبح پینا چربی کم کرنے میں مددگار
7. *دماغی طاقت کے لیے:*
- بادام یا خشک میوہ جات + شہد ملا کر روزانہ کھائیں
➤ یادداشت بہتر، توانائی میں اضافہ
8. *بچوں کے لیے (1 سال سے بڑے):*
- شہد تھوڑی مقدار میں دودھ یا دہی میں
➤ قوتِ مدافعت میں اضافہ
---
03034189140
20/11/2025
https://www.facebook.com/share/1B8PiV2vY7/
اسلام علیکم دوستو یہ میرا نیو پیج ہے اب یہ چلے گا مہربانی فرما کر اس پیج کے لنک پہ ٹچ کریں اور فالو اور لائک کریں شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا آپ یا اپنے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں میں قرآن تجوید و قرات کے ساتھ ترجمہ و تفسیر اور دیگر فرض علوم باالخصوص ماں باپ کا ادب واحترام ۔نکاح وطلاق کے مسائل سیکھانا چاہتے ہیں ۔تو اپنا نام اور کلاس ٹائم ضرور سینڈ کریں ۔
ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں ۔
ہمارے گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔جو بچے یا بڑے۔مرد و خواتین قرآن مجید کی کلاس پڑھنا چاہتے ہیں وہ صرف 300 روپے داخلہ فیس جمع کرواکر کلاس میں شامل ہوسکتے ہیں
داخلہ فیس کے بغیر کلاس میں شامل نہیں ہوسکتے۔کلاس ان شاءاللہ ۔بروز پیر کو شروع ہو جائے گی۔کلاس ٹائم صبح 8:00بجے اپنی مرضی کی کلاس کرنا چاہتے ہیں تو فیس 1000 ہوگی.بہت ہی مناسب۔چسکہ پارٹی پرہیز کریں شکریہ ۔میسج پڑھ کر ریپلائے کریں۔
جاز کیش ....👇👇👇👇
03034189140
Mukhtar Fareed Hafiz
کلاس کے لئے گروپ میں شامل ہوجائیں
https://chat.whatsapp.com/FvD0zngSzd36t8f4YvpuzR
I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
اسلام وعلیکم جی بھائی مسجد کے لینٹر کے لئے سریے کی ضرورت ہے کچھ نہ کچھ تعاون ضرور کریں ۔اگر آپکے والدین یا دیگر عزیز و اقارب میں سے کوئی وفات پا گئے ہیں تو یقینا جیسے آپ انکو یاد کرتے ہیں ایسے ہی آپکے مرحومین بھی آپکی طرف سے ایصال ثواب کے منتظر ہیں.کیا آپ ان کے صدقہ جاریہ کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں؟۔از روئے حدیث صدقہ جاریہ میں میں سے ایک صدقہ جاریہ مسجد ومدرسہ کی تعمیر ہے۔زیر تعمیر ومدرسہ مسجد کے لیے سیمنٹ۔ بجری ریت۔لینٹر کے لیے ہمیں مٹیریل کی ضرورت ہے مہربانی فرما کر اپنا حصہ ضرور ملائیے۔جازکیش. 03034189140.
Mukhtar Fareed Hafiz
IBAN pK18 UNIL 0109 0002 9638 8136
UBL
28/05/2025
0303 4189140 📞📲
28/05/2025
نکاح کو عام کریں نکاح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے زنا بدکاری جیسی بیماری سے اپنے بچوں کو بچاؤ سادگی کے ساتھ گواہوں کی موجودگی میں سنت نکاح کریں ۔رابطہ برائے علامہ قاری محمد مختار فرید سیفی نقشبندی 📞🌹💐🥀🌺
Click here to claim your Sponsored Listing.