نوٹس تعطیلات
حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق سکول ہذاٰ 28مارچ 2021ء تک تاحکم ثانی بند ہے
والدین نوٹ فرمالیں ۔
شکریہ
فون برائے رابطہ: 0333-4046195
Al Mustafa Foundation School
A unique English Medium Institution Special Emphasis on Grooming of Students & Awareness about their Duties as a Good Muslim & a Responsible Citizen of Pak
نوٹس
مورخہ 5فروری بروز جمعہ کو اسکول میں کشمیر ڈے کی چھٹی ہے،
بروز ہفتہ اسکول لگے گا
والدین نوٹ فرمالیں
شکریہ
نئے داخلے شروع ہیں
New Admissions are Open
Admission Fee Free
المصطفیٰ فاؤنڈیشن اسکول میں
یکم مارچ 2021 ء تک داخلہ فیس فری
اعلان
محترم والدین!
حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق پہلی سے پنجم تک کی کلاسز کا آغاز بروز پیر یکم فروری 2021سے ہوگا۔
آپ سے گزارش ہے کہ محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے طے کردہ ایس او پی ز کے مطابق بچے بچیوں کو اسکول بھیجیں
٭ بچیوں/بچوں کوماسک لازمی پہنا کر ا سکول بھیجیں۔
٭ کسی بچے /بچی کو کھانسی یا بیماری کی علامات ہوں تو اسے سکول نہ بھیجیں
٭اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو فوری طور پر بچے کا کورونا ٹیسٹ کروائیں اور اگر ٹیسٹ مثبت آئے تو سکول کو اطلاع دیں
نوٹ:
اسکول یکم فروری بروز پیر صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلے گا، کسی بھی استفسار کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرپہ رابطہ کریں
0333-4046195
شکریہ
حکومت کے اعلان کے مطابق 26 نومبر سے گیارہ جنوری تک اسکول بند رہیں گے
کل
24 نومبرکو اسکول لگے گا
بچے بھی آئینگے
جو بچے بچیاں آئیں گے ان سب کو باقاعدہ چھٹیوں کے سلیبس کی رہنمائی دے جائیگی
والدین نوٹ فرمالیں
اعلان
محترم والدین!
حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق پہلی سے پنجم تک کی کلاسز کا آغاز یکم اکتوبر 2020سے ہوگا۔
آپ سے گزارش ہے کہ محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے طے کردہ ایس او پی ز کے مطابق بچے بچیوں کو اسکول بھیجیں
٭ بچیوں/بچوں کوماسک لازمی پہنا کر ا سکول بھیجیں۔
٭ کسی بچے /بچی کو کھانسی یا بیماری کی علامات ہوں تو اسے سکول نہ بھیجیں
٭اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو فوری طور پر بچے کا کورونا ٹیسٹ کروائیں اور اگر ٹیسٹ مثبت آئے تو سکول کو اطلاع دیں
نوٹ:
اسکول یکم اکتوبر بروز جمعرات صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلے گا، کسی بھی استفسار کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرپہ رابطہ کریں
0333-4046195
شکریہ
ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
دوسرے مرحلے میں 23ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں کی کلاسیں شروع ہوں گی
بریکنگ اوسی
ملک بھر میں تعلیمی ادارے پندرہ ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے،، پندرہ ستمبر سے نویں، دسویں، گیاہوریں اور باہورویں کی کلاسیں شروع ہوں گی،،
23ستمبرسےچھٹی سےآٹھویں جماعت تک کےبچوں کی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی، آخری مرحلےمیں 30ستمبر سے پانچویں تک کی کلاسز کھولنے کی تجویز،،
تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس میں ہوا،، صوبائی وزرائے تعلیم نے بھی اجلاس میں شرکت کی،،
مکرمی والدین!
حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق سکول ہذاٰ میں بچوں کے لئے30 مئی تک چھٹیاں ہیں۔
نئی کلاسز کے کورسز، سلیبس اور چھٹیوں کے کام کے لئے اسکول کا دفتر روزانہ صبح 9:00تا 11:00 بجے کھلا ہوگا۔
صرف والدین سے گزارش کہ ان اوقات خود تشریف لائیں، بچوں کو ہمراہ نہ لائیں۔
سکول کی عمارت میں سماجی فاصلہ رکھنے کے لئے اسکول کے عملہ سے تعاون کریں۔
نوٹس
حکومت کے اعلان کے مطابق المصطفیٰ فاؤنڈیشن ا سکول مورخہ 16 مارچ2020ء سے لے کر 5اپریل 2020ء تک تاحکم ثانی بند رہے گا
11/03/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore