Yasir Online Quran Academy

Yasir Online Quran Academy

Share

"Learn the Quran from the comfort of your home! 🌙✨
Expert tutors, flexible timings, and interactive classes for all ages. Enroll today! 📖💡"

Join our global family and connect with the beautiful teachings of the Quran. 🌟 About Yasir Online Quran Academy 🌟

Welcome to Yasir Online Quran Academy, your premier destination for high-quality Quranic education! Led by Muhammad Yasir, a seasoned educator with a Master's degree in Islamiyat | Hifz Quran | Alim and over a decade of teaching experience, our academy is dedicated to providing perso

31/01/2026

آج کا قرآنی پیغام

30/01/2026

جو اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے اللہ اس کے لیے ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ اسان کر دیتا ہے
اور اس کو اس جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اس کے گمان بھی نہیں ہوتا

27/01/2026

‏‎‎بلال بن سعد رحمہ اللہ نے فرمایا:

تین چیزیں ایسی ہیں جن کے ساتھ کوئی عمل قبول نہیں ہوتا:
شرک
کفر
رائے

پوچھا گیا: رائے کیا ہے؟

فرمایا: اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت کو چھوڑ کر اپنی ذاتی رائے پر عمل کرنا۔

[📚حلیۃ الاولیاء (٢٢٩/٥)]

26/01/2026

🌟 اسمِ اعظم والی دعا | مغفرت، قبولیت اور رحمت کی کنجی
یہ وہ عظیم دعا ہے جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اس نے اللہ سے اسمِ اعظم کے ساتھ دعا کی ہے، جب اس نام سے دعا کی جائے تو اللہ قبول فرماتا ہے۔

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِاسْمِكَ الأَعْظَمِ، الَّذِي إِذَا دُعِيتَ بِهِ أَجَبْتَ، وَإِذَا سُئِلْتَ بِهِ أَعْطَيْتَ، أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ، وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ، أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي، إِنَّكَ أَنْتَ الغَفُورُ الرَّحِيمُ۔

اس دعا کے فائدے:
✔️ گناہوں کی معافی
✔️ دعا کی قبولیت
✔️ دل کا سکون
✔️ اللہ کی خاص رحمت
✔️ مشکل اور پریشانی میں مدد
⏰ کب پڑھیں؟
تہجد، سجدے میں، فرض نماز کے بعد، جمعہ کے دن، یا جب دل بوجھل ہو۔
🔁 کتنی بار؟
عدد مقرر نہیں — دل سے، یقین کے ساتھ پڑھیں۔
۳، ۷ یا ۱۱ بار پڑھنا بہتر ہے۔
🤲

23/01/2026

قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ — وہی اللہ ایک ہے، جمعہ کا بابرکت دن ہے، دلوں کو توحید سے جوڑنے کا وقت ہے، اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی دیں، تاکہ وہ دین و دنیا میں کامیاب ہوں۔
Say: He is Allah, the One — A blessed Friday, a reminder of Tawheed, connect your child with the Quran, and let them grow with faith and guidance.

21/01/2026

اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی 🌙
بیشک اللہ بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔ خواہ گناہ کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں،اللہ کی رحمت اُن سب سے بڑی ہے
Indeed, Allah is Forgiving, Most Merciful.
No matter how many mistakes we make,
Allah’s mercy is always greater.
Like & share to spread this reminder 🤍

13/01/2026

اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نا امید نہ ہوں

01/01/2026

بے شکل اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
05450