Jamia Tul Azhar Lahore

Jamia Tul Azhar Lahore

Share

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ ایک عظیم دینی درسگاہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عالمی علاج گاہ بھی ہے۔

24/12/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ کی سالانہ اجتماع بسلسلہ دستار بندی و چادر پوشی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

24/12/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ کی سالانہ اجتماع بسلسلہ دستار بندی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدرہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

09/12/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ کی سالانہ اجتماع بسلسلہ دستار بندی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

26/11/2025

🌿 ایک روح پرور دینی اجتماع – آپ کی شرکت لازم! 🌿
ہمارے لیے یہ بےحد مسرت اور خوشی کی بات ہے کہ عالمِ دین، خطیبِ اسلام، شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم، 28 نومبر بروز جمعہ جامعۃُ الازہر، بند روڈ، بادامی باغ، راوی فلورملز میں تشریف لا رہے ہیں۔
یہ سعادت مندانہ لمحہ صرف ادارۂ جامعۃ الازہر کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے حلقۂ عشاقِ علم و دین کے لیے ایک عظیم نعمت ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحب کا وعظ و بیان اپنی مثال آپ ہے—دلوں کو جھنجھوڑ دینے والا، عقل اور روح دونوں کو نئی زندگی دینے والا، اور عمل کی دعوت دینے والا۔
علم، اصلاح، بصیرت اور روحانیت سے بھرپور بیان سننے کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے۔
آپ تمام حضرات سے التماس ہے کہ اس خیر و برکت سے لبریز تقریب میں بھرپور شرکت فرمائیں۔
اپنی حاضری سے اس روحانی محفل کو کامیاب بنائیں، اور اپنی فکر آخرت کے زادِ راہ میں اضافہ کریں۔

📅 تاریخ: 28 نومبر، بروز جمعہ

📍 مقام: جامعۃ الازہر، بند روڈ، بادامی باغ، راوی فلور ملز

بیان: حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب

اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو ہمارے لیے باعثِ ہدایت اور ذریعۂ مغفرت بنائے۔
آمین یا رب العالین ۔
#ھمدم #لاہور #مولانامنظورمینگل #بیان

02/06/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ میں وقف قربانی کا انتظام کیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#قربانی #تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

14/04/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ میں شعبہ درس نظامی بنات میں داخلے جاری ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

14/04/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ میں شعبہ تجوید بنات میں داخلے جاری ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

14/04/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ میں شعبہ تخصص میں داخلے جاری ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

07/04/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ میں شعبہ حفظ میں داخلے جاری ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

07/04/2025

جامعہ الازھر لاہور ٹرسٹ میں شعبہ تمہیدی ایک سالہ عربی کورس میں داخلے جاری ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#تکمیل #بخاری #حفظ #دم #علاج #بالدعا #مولانا #شادباغ #شاھدہ #بتی #چوک #یادگار #المدارس #مدارس #جامعہ #لاہور

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

مسلم پارک بند روڈ نزد راوی فلور ملز بادامی باغ لاہور
Lahore