Online Quran Insight Tutor

Online Quran Insight Tutor "Welcome to Online Quran Insight Tutor! Your go-to for easy and personalized Quran learning. Join us

25/06/2026

نئے اسلامی سال کا آغاز توبہ، دعا اور امید کے ساتھ کیجیے۔
16/06/2026

نئے اسلامی سال کا آغاز توبہ، دعا اور امید کے ساتھ کیجیے۔

16/06/2026



یومِ عرفہ   دل کی اصلاح، ہدایت، حسنِ خاتمہ اور اللہ کے قرب کی دعائیں مانگیں۔کیونکہ یہ نجات اور بخشش کا خاص موقع ہے۔ اللہ...
26/05/2026

یومِ عرفہ


دل کی اصلاح، ہدایت، حسنِ خاتمہ اور اللہ کے قرب کی دعائیں مانگیں۔
کیونکہ یہ نجات اور بخشش کا خاص موقع ہے۔ اللہ کے سامنے ٹوٹے دل سے دعا کریں، شاید یہی قبولیت کی گھڑی ہو۔

قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ اپنے نفس، خواہشات اور ذاتی مفادات کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا جذبہ...
25/05/2026

قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ اپنے نفس، خواہشات اور ذاتی مفادات کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا جذبہ بیدار کرتی ہے ۔
جو لوگ اپنی حلال اور محنت کی کمائی سے قربانی کرتے ہیں، انہیں چاہیے کہ قربانی کی اصل روح کو اپنے دلوں میں تازہ کریں اور سنتِ ابراہیمی و نبوی طریقے کی مکمل پیروی کریں۔ کیونکہ اللہ کے نزدیک اصل اہمیت نہ گوشت کی ہے اور نہ خون کی، بلکہ اس دل کی ہے جو تقویٰ، اخلاص اور بندگی سے لبریز ہو۔

آج جب امتِ مسلمہ ظلم، انتشار، بھوک، جنگوں اور اپنوں کی بے حسی سہہ رہی ہے تو حج جیسا عالمگیر اجتماع ہر سال ایثار، اخوت اور امت کی خیرخواہی کا درس ازسرِنو یاد کرواتا ہے ۔ ذی الحجہ کے ابتدائی عشرے کے یہ ایام ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہماری خوشیاں اس وقت مکمل ہوتی ہیں جب ہم اپنے اردگرد موجود محروم، غریب، ظلم و جبر کا شکار اور پریشان حال مسلمانوں کو بھی یاد رکھیں۔
آئیے اس عید پر ہم صرف جانور ہی نہیں بلکہ اپنی انا، خود غرضی اور بے حسی کو بھی قربان کریں اور ایک ایسی امت کی تعمیر کا عہد کریں جو محبت، اتحاد، رحم اور اللہ کی اطاعت کا عملی نمونہ ہو۔ جو اپنے نبی ﷺ کے مشن کو ہر دنیاوی مقصد پر ترجیح دیتی ہو۔۔ جو قرآن کریم کی روشن تعلیمات سے دنیا بھر کے اندھیروں کو مات دینے کا ہنر جانتی ہو۔۔۔۔۔





✨ Real tribute is not just words…Real tribute is supporting a mother in educating her child. ✨
10/05/2026

✨ Real tribute is not just words…
Real tribute is supporting a mother in educating her child. ✨

20/03/2026

اَللّٰهُمَّ آنِسْ وَحْشَتَنَا فِي قُبُورِنَا، وَارْحَمْنَا بِالْقُرْآنِ، وَاجْعَلْهُ لَنَا إِمَامًا وَنُورًا وَهُدًى وَرَحْمَةً۔
اَللّٰهُمَّ ذَكِّرْنَا مِنْهُ مَا نَسِينَا، وَعَلِّمْنَا مِنْهُ مَا جَهِلْنَا، وَارْزُقْنَا تِلَاوَتَهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ، وَاجْعَلْهُ لَنَا حُجَّةً يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔

ترجمہ:
اے اللہ! ہماری قبروں کی تنہائی میں ہمیں انس عطا فرما، ہم پر قرآن کے ذریعے رحم فرما، اور اسے ہمارے لیے امام، نور، ہدایت اور رحمت بنا دے۔
اے اللہ! ہمیں اس میں سے وہ یاد دلا دے جو ہم بھول گئے، ہمیں وہ سکھا دے جو ہم نہیں جانتے، اور ہمیں رات اور دن کے کناروں میں اس کی تلاوت کی توفیق عطا فرما، اور اسے ہمارے حق میں حجت بنا دے۔

19/03/2026

Address

REHMAN Garden
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Insight Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share