01/08/2024
Look a Book
Join this page for academic interactions and to get your favorite book or research article.
01/08/2024
11/06/2024
جدیدیت کی کرپشن: برطانوی ہند کی تشکیل میں سلطنت اور اخلاقیات
نکولس ہوور ولسن
کولمبیا یونیورسٹی پریس، 2023۔ صفحات 296
یہ کتاب ہندوستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی کرپشن، ہندی اخلاق پر اثرات اور جدیدی انسان کی تخلیق کے متعلق بحث کرتی ہے۔ یہ کتاب ایسٹ انڈیا کمپنی کی داستانِ کرپشن ہے اور بتاتی ہے کہ مغربی لبرل، کھاتے پیتے محقق اور پالیسی ساز اور عوام کرپشن کو کس نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں اور اس نقطہ نظر سے کیوں دیکھتے ہیں۔
18/05/2024
نھج البلاغۃ۔ عربی انگریزی متن
بریل، لیدن
اشاعت 2024
صفحات: 1010
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000