23/08/2024
کریڈٹ کی مصیبت۔
اھم فیصلے پرخلوص دل سے مبارک باد
کریڈٹ لینے کی کوششوں سے اجتناب لازم ھے۔ اللہ دیکھ رھا ھے اس کے ھاں جس جس کا کریڈٹ بنتا ھے وہ دے گا۔ خود کو اس سے بچانے کی کوشش کرین۔۔ ایک دوسرے کا احترام ملحوظ خاطر رکھیں ۔۔۔۔ حق سچ کی فتح سب کو مبارک۔۔۔۔