جامعہ ابوبکرصدیقؓ JABS

جامعہ ابوبکرصدیقؓ JABS In this group, blessed hadiths will be sent for the reformation of people.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسویڈن میں سرکاری سطح پر قرآن مجید کی بے حرمتی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔...
30/04/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

سویڈن میں سرکاری سطح پر قرآن مجید کی بے حرمتی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔

سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کا واقعہ اشتعال انگیز اور گھناؤنا فعل ہے مغرب کا آزادی اظہارِ رائے کا لبادہ اوڑھ کر ایسا گھناؤنا فعل ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو تکلیف دیتا ہے۔

مسلم حکمرانو یا خود غیرت پکڑو یا امت مسلمہ کے نوجوانوں کو جہاد کرنی کی اجازت دو سارا کفر اتحاد بنا کر امت مسلمہ کی غیرت کو بار بار للکار رہا ہے پر امت مسلمہ کے حکمران کفر کے غلامی کے شکنجے کو گلے میں لٹکائے ذلت اور رسوائی کے راستے پر گامزن ہیں۔۔

27/04/2024
عظیم الشان محفل ذکرِ سید الشھداء، اسد اللہ و اسد رسولہ، امیرِ مدینہحضرت سیدنا امیرِ حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالی عن...
25/04/2024

عظیم الشان محفل ذکرِ سید الشھداء، اسد اللہ و اسد رسولہ، امیرِ مدینہ
حضرت سیدنا امیرِ حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنھما
بسلسلہ
ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف

بتاریخ۔۔
26 اپریل بروز جمعہ بعد نمازِ مغرب

بمقام ۔۔۔
آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ بدوکی شریف متصل سینٹرل پارک مین فیروز پور روڈ لاہور

Address

New Kahna Lahore
Lahore

Telephone

+923057735680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ ابوبکرصدیقؓ JABS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ ابوبکرصدیقؓ JABS:

Shortcuts

Share