16/12/2025
اعلان جنازہ؛
نیاز جنان عرف نیوزی جنان(قوم مندوری) سکنہ چاپری کی نماز جنازہ 17 دسمبر 2025ء بروز بدھ صبح 10:00 بجے چاپری کے پرانے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ وہ گل جنان(مرحوم) کے بھائی اور صابر جنان کے والد محترم تھے۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
05/12/2025
*اہم اطلاع برائے مسافر حضرات*
*راولپنڈی*
حکومت پنجاب کی جانب سے 26 نمبر بس اسٹاپ ختم کر دیا گیا ہے۔
اب کوئی بھی بس وہاں نہ رکے گی اور نہ ہی مسافر اُٹھائے گی۔
جو بس وہاں رکتی ہے اُس پر بھاری جرمانہ یا بس بند کر دیا جاتا ہے ۔
متبادل اسٹاپ یہ ہوں گے:
📍 گولڑہ موڑ
📍 ڈائیوو بس اسٹاپ
📍 کوہِ نور بس اسٹاپ
براہِ کرم 26 نمبر اسٹاپ پر ہرگز انتظار نہ کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔
📢 یہ اہم اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو بروقت آگاہی مل سکے۔