عظیم الشان اجتماع
مینار پاکستان لاہور
Islamimarkaz اسلامی مرکز
Islamimarkaz Official page
Speech ustad Syed Jawad Naqvi
مینار پاکستان اجتماع
Live-2nd Session Shaheed e Ummat Conference 13 June 2026-Minar e Pakistan Lahore
تیاریاں مکمل مینار پاکستان اجتماع
02/06/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
استادِ محترم سید جواد نقوی کی تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ محترم علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب سے ملاقات،
اہلیہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت و تسلیت، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت،
استادِ محترم سید جواد نقوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب سے ان کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی، جبکہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی،
ملاقات میں 13 جون مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی، جبکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد، موجودہ حالات میں قومی و ملی ذمہ داریوں اور پروگرام کی تیاری و اہداف پر تبادلۂ خیال ہوا،
مزید برآں استادِ محترم سید جواد نقوی کی جانب سے 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ میں شرکت اور تعاون کی دعوت بھی پیش کی گئی، اور اس پروگرام کو ملتِ اسلامیہ کے اتحاد، بیداری اور استقامت کا اہم ذریعہ قرار دیا گیا،
انسان کی دو حالتیں تائب یا متجاوز
ہدایت و حفاظت کی الٰہی ترتیب
خطبہ جمعہ
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
29 مئی 2026
مسجد بیت العتیق، جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور
انسان کی زندگی میں روز مرہ کی معمول کا توبہ
خطبہ جمعہ
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
29 مئی 2026
مسجد بیت العتیق، جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور
دین شناسی میں دین کی نظامی ترتیب نظر انداز
خطبہ جمعہ
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
29 مئی 2026
مسجد بیت العتیق، جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور
سماجی توبہ انقلابی عمل کی بنیاد
خطبہ جمعہ
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
29 مئی 2026
مسجد بیت العتیق، جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore