07/04/2024
مرحوم وحدت اللہ سابق ایجوکیشن آفیسر ریلوے کے بھائی "جناب شوکت اللہ صاحب" سابقہ پرنسپل ریلوے کالج مغلپورہ جنکو کچھ دن پہلے شدید فالج کا اٹیک ہوا ہے برضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں ۔
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
رابطہ 03314086688 (طاہر )