Ather Rashid Khan

Website Contact the school

Ather Rashid Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ather Rashid Khan, Lahore.

Behavior Change Specialist | ABNLP Certified NLP Practitioner | Personality Development Coach | Helping People Discover Their Potential & Build Successful Lives.

13/08/2026
11/08/2026

My name is Ather Rashid Khan. For over 40 years, I have been dedicated to personal development and helping young people understand themselves and improve their lives.

I believe that understanding our natural personality, strengths, blind areas, habits, and behaviors can help us make better decisions and achieve greater success in education, career, relationships, and life.

29/07/2026

انسان کی حقیقی بلندی علم ، عاجزی اور مسلسل سیکھنے میں ہے۔ نہ کہ غرور اور خود کو بےنیاز سمجھنے میں۔
جو اپنی انا پر قابو پا کر حقیقت کے سامنے جھکنا سیکھ لیتا ہے، وہی فکری پختگی اور کامیابی حاصل کرتا ہے۔
اطہر رشید خان

24/07/2026

انسان کی ترقی کا آغاز سیکھنے، سوچنے اور اپنی حقیقت کو پہچاننے سے ہوتا ہے۔
علم معلومات نہیں، بلکہ وہ روشنی ہے جو انسان کو کمزوریوں، صلاحیتوں اور ذمہ داریوں کا شعور دیتی ہے۔
جب انسان اپنی ابتدا اور حدود کو یاد رکھتا ہے تو اس کے اندر عاجزی، برداشت اور سمجھ پیدا ہوتی ہے۔ لیکن جب وہ اپنی کامیابی، دولت یا اختیار کو اپنا کمال سمجھنے لگتا ہے تو غرور اس کی سوچ محدود کر دیتا ہے اور وہ سیکھنے سے دور ہو جاتا ہے۔
حقیقی دانائی یہ ہے کہ انسان ہر تجربے سے سبق لے، غلطیوں کو تسلیم کرے، اپنی انا کو قابو میں رکھے اور کردار بہتر بناتا رہے۔
جو شخص علم کے ساتھ عاجزی اختیار کرتا ہے، حقیقت کے سامنے جھکنے سے نہیں گھبراتا اور اپنی کامیابی کو ذمہ داری سمجھتا ہے، وہی اندرونی سکون، فکری پختگی، مضبوط کردار اور حقیقی بلندی حاصل کرتا ہے۔

24/07/2026

علم اگر خدا سے جدا ہو تو غرور بن جاتا ہے
دل سے اتر جائے تو فقط شعور بن جاتا ہے
سجدہ سکھاتا ہے کہ عظمت کا راز یہی ہے
جو رب کے قریب ہو ، وہی نور بن جاتا ہے
رشید ظفر ثانی

22/07/2026

پڑھ، مگر لفظوں سے بڑھ کر اپنے وجود کو پڑھ
ہر ورقِ کائنات میں جلوۂ رازِ سجود کو پڑھ

عظمت ہمیشہ عاجزی کی کوکھ سے جنم لیتی ہے
حکمت وہی ہے جو بصیرت کو جِلا دیتی ہے

خود کو جو بےنیاز سمجھے، خودی سے دور ہو جاتا ہے
علم کے آگے جو جھک جائے، شعور کی معراج پاتا ہے

اقرأ سے خودی جاگی، سجود سے ملا شعور
جو انا سے گزر گیا ، وہی پا گیا عبور
رشید ظفر ثانی ۔۔۔

21/07/2026

طالب علم کو سمجھنے والا استاد اس پر غیر ضروری دباؤ نہیں ڈالتا بلکہ اس کے مطابق توقعات رکھتا ہے، جس سے سیکھنے کا عمل خوشگوار ہوتا ہے۔
،استاد کے لیے طالب علم کو سمجھنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ تعلیم صرف علم دینا نہیں بلکہ شخصیت بنانا ہے۔ اور شخصیت کی تعمیر اسی وقت ممکن ہے جب استاد طالب علم کے دل و دماغ دونوں کو سمجھے۔

20/07/2026

کیا آپ زندگی میں حقیقی کامیابی اور تبدیلی چاہتے ہیں؟
تعلیمی میدان ہو، کیریئر ہو یا آپ کے رشتے
اب ہر الجھن کا عملی حل ممکن ہے۔
عادت اور رویے کی تبدیلی کے اسپیشلسٹ اور پرسنلٹی کوچ ، اطہر رشید خان کی گائیڈنس سے یہ واضع نتائج حاصل کریں:

طالب علموں کے لیے:
امتحان کے خوف کا خاتمہ، یادداشت اور فوکس میں اضافہ، اور گریڈز میں نمایاں بہتری۔

پروفیشنلز کے لیے:
پراعتماد شخصیت، بہترین گفتگو (Communication) اور کیریئر میں تیزی سے ترقی۔

فیملیز اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے:
ذہنی دباؤ سے نجات، خوشگوار رشتے اور ایک متوازن، پرسکون زندگی۔
سوچ بدلیں، نتائج خود بخود بدل جائیں گے۔

صرف واٹس ایپ (WhatsApp) پر رابطہ کریں:
+92 321 2225550
+966 57 2512081

Ather Rashid Khan is the Creator of Personality Success System™ (PSS), a Behavior Change Specialist, ABNLP Certified NLP...
17/07/2026

Ather Rashid Khan is the Creator of Personality Success System™ (PSS), a Behavior Change Specialist, ABNLP Certified NLP Practitioner, and Personality Development Coach. He helps students, youth, professionals, overseas Pakistanis, couples, and families discover their true potential, develop their personality, and build a successful, balanced, and meaningful life.















17/07/2026

Ather Rashid Khan
Behavior Change Specialist | ABNLP Certified NLP Practitioner.

Creator Personality Success System
The 5D Framework

Discover Yourself
Develop Your Personality
Decide Your Direction
Discipline Your Habits
Design Your Future

Contact +92 330 2225550












Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ather Rashid Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ather Rashid Khan:

Shortcuts

Share