Dar Ul Hasnain Hifz Academy Lahore

Dar Ul Hasnain Hifz Academy Lahore

Share

We can provide Islamic education like Nazra , Hifz e Quran , Tajweed e Quran , Tafseer e Quran etc

08/05/2026

08 مئی، جمعہ 2026 | 20 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«لَعَنَ اللَّهُ عَاقَّ الْوَالِدَيْنِ»
"اللہ پاک نے والدین کے نافرمان پر لعنت فرمائی ہے۔"
📚 مستدرک، 5/212، حدیث: 7336
"Allah has cursed the one who is disobedient to his parents."
📚 Al-Mustadrak, 5/212, Hadith: 7336
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #والدین #نافرمانی #ذوالقعدہ

07/05/2026

07 مئی، جمعرات 2026 | 19 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«احْفَظْ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ، فَإِنَّكَ بِذَلِكَ تَغْلِبُ الشَّيْطَانَ»
"اچھی بات کے علاوہ اپنی زبان قابو میں رکھو کیونکہ اس کے ذریعے شیطان انسان پر غالب آجاتا ہے۔"
📚 الترغیب والترہیب، 3/341، رقم: 29
"Guard your tongue except for good speech, for through it Satan gains dominance over a person."
📚 Al-Targhib wal-Tarhib, 3/341, Hadith: 29
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #زبان #شیطان #ذوالقعدہ

06/05/2026
06/05/2026

06 مئی، بدھ 2026 | 18 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا»
"جو کسی کی بیوی کو شوہر کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔"
📚 مسند احمد، 38/82، حدیث: 22980
"He is not one of us who turns a wife against her husband."
📚 Musnad Ahmad, 38/82, Hadith: 22980
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #خاندان #نکاح #ذوالقعدہ

05/05/2026

05 مئی، منگل 2026 | 17 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ»
"مال دار شخص کا (حقوق کی ادائیگی میں) ٹال مٹول سے کام لینا ظلم ہے۔"
📚 مسلم، ص: 845، حدیث: 1564
"Delay in payment of debt by a wealthy person is injustice."
📚 Sahih Muslim, p. 845, Hadith: 1564
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #حقوق #ظلم #قرض #ذوالقعدہ

04/05/2026

04 مئی، پیر 2026 | 16 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«لَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَكْذِبُ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا»
"قیامت کے دن جھوٹی گواہی دینے والے کے قدم اپنی جگہ سے ہٹ بھی نہ پائیں گے کہ اس کیلئے جہنم واجب ہوجائے گی۔"
📚 ابن ماجہ، 3/123، حدیث: 2373
"The feet of a false witness will not move from their place on the Day of Resurrection before Hell becomes his destination."
📚 Sunan Ibn Majah, 3/123, Hadith: 2373
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #جھوٹ #جہنم #ذوالقعدہ

03/05/2026

03 مئی، اتوار 2026 | 15 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«يُطْبَعُ الْمُؤْمِنُ عَلَى كُلِّ خَلَّةٍ إِلَّا الْخِيَانَةَ وَالْكَذِبَ»
"جھوٹ اور خیانت کے علاوہ مؤمن کی طبیعت میں ہر بات ہو سکتی ہے۔"
📚 مسند احمد، 8/276، حدیث: 22232
"A believer may have any natural trait except treachery and lying."
📚 Musnad Ahmad, 8/276, Hadith: 22232
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #جھوٹ #خیانت #مؤمن #ذوالقعدہ

02/05/2026

مئی,02، ہفتہ 2026 | 14 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«مَنْ صَنَعَ إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا مَا تُكَافِئُونَهُ فَادْعُوا لَهُ»
"جو تمہارے ساتھ بھلائی کرے اس کا بدلہ دو اگر بدلہ نہیں دے سکتے تو اس کے لئے دُعا کرو۔"
📚 ابو داود، 2/178، حدیث: 1672
"Whoever does a favor for you, repay him. If you cannot repay him, then pray for him."
📚 Sunan Abi Dawood, 2/178, Hadith: 1672
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #بھلائی #دعا #شکرگزاری #ذوالقعدہ

01/05/2026

01 مئی، جمعہ 2026 | 13 ذوالقعدہ 1447ھ
فرمانِ آخری نبی ﷺ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
«مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِي عِنْدَ فَسَادِ أُمَّتِي فَلَهُ أَجْرُ شَهِيدٍ»
"اُمّت کے اختلاف کے وقت میری سُنّت کو تھامنے والا آگ کا نگارہ تھامنے والے کی طرح ہے۔"
📚 نوادر الاصول، ص: 68، حدیث: 87
"Whoever holds firmly to my Sunnah at a time of corruption in my Ummah will have the reward of a martyr."
📚 Nawadir al-Usul, p. 68, Hadith: 87
🕌 دارالحسنین حفظ اکیڈمی لاہور
📍 سینٹرل پارک، عبداللہ پلازہ، لاہور
📞 03005251282
#اسلام #لاہور #ذوالقعدہ

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

15b Abdullah Plaza Central Park
Lahore
54600

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00