Allama Muhammad Aqib javaid

Allama Muhammad Aqib javaid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Muhammad Aqib javaid, Tutor/Teacher, Lahore.

06/09/2026

مدینہ یاد آیا ہے

03/09/2026

🌹 سرپرست و شخصیات اجتماع جامعہ المدینہ فیضان فاروق اعظم 🌹
جامعہ المدینہ فیضان فاروق اعظم، ساھوکی، ڈیفنس روڈ، محافظ ٹاؤن لاہور کے تحت The Boll Rooms Banquet Hall میں ایک پُروقار سرپرست و شخصیات اجتماع منعقد ہوا۔
تلاوت قرآن پاک کے بعد جامعہ المدینہ کے طلبۂ کرام نے عربی، اردو، انگلش اور پنجابی زبانوں میں نعتیہ کلام اور اصلاحی بیانات پیش کیے،
خصوصی شرکت رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے فرمائی۔ آپ نے حال اور مستقبل میں مثبت رہنے کے موضوع پر ایمان افروز بیان فرمایا اور راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل، اس کے انعامات اور دینی تعلیم و مدارس کے فروغ کی اہمیت پر خصوصی توجہ دلائی۔
اجتماع میں محافظ ٹاؤن، آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس، ڈیفنس، ویلینشیاء اور خیابانِ امین سے تعلق رکھنے والے معززین، بالخصوص طلبۂ کرام کے سرپرستان نے شرکت کی۔ شرکائے اجتماع نے طلبہ کی مختلف زبانوں میں مؤثر گفتگو کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اجتماعات سے اصلاح، دینی شعور اور عشقِ رسول ﷺ کو فروغ ملتا ہے، لہٰذا ان کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
شرکاء نے دعوت اسلامی کی دینی و اصلاحی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزید تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
🏆 آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبۂ کرام میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
کاوش: جامعہ المدینہ کے ناظمین و مدرسین
تحریر: مدرس علامہ محمد عاقب جاوید
تاریخ: 1 ستمبر 2026ء
ٰﷺi ٰﷺ

ان شاءاللہ تعالیٰ
27/08/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

27/08/2026

❤️
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 63 پاؤنڈ کا کیک
پی سی ایس آئی اڑ سوسائٹی میں
خطیب جامع مسجد داتا گنج بخش اور ڈاکٹر غلام قادر صاحب دیگر سوسائٹی کے سابقہ صدر اور موجودہ صدرشریک محفل

26/08/2026

جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کی مسجد کے امام و خطیب جناب
،پروفیسر مختار احمد ندیم صاحب ڈاکٹر غلام قادر صاحب،صدر کینڈی ایس آئی اڑ سوسائٹی الماس عارف سندھو

26/08/2026

❤️ #جلوس

22/08/2026

love hazrat imam ul ambiya صلی اللّٰہ علیہ وسلم

20/08/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

ان شاءاللہ تعالیٰ
19/08/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

Lahore

Telephone

+3267861926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Muhammad Aqib javaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Muhammad Aqib javaid:

Shortcuts

Share

Category