18/06/2024
کشمیری شادی کی بارات کا سین ڈولی اور یہ راستہ کٹن نیلم ویلی کشمیر..🫣😱 #qasimafridi
My page is about Adab. Zouq, Shairy, Aqwal-e-zareen, ahadees, hadith
18/04/2024
گرم پانی خالی پیٹ
دل کےمشھوراسپیشلسٹ کا فرمانا ہےجس تک یہ تحریر پہنچ جاےاگروہ آگےپہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔
گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔
جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
https://bit.ly/3T0uC6j read more
گرم پانی سے علاج گرم پانی خالی پیٹ دل کےمشھوراسپیشلسٹ کا فرمانا ہےجس تک یہ تحریر پہنچ جاےاگروہ آگےپہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے...
20/01/2024
جاہل عوام، جاہل حکمران۔
یہ سب لعنتی ملعون سیاست دان ہیں۔ جو دین اور رسالت کے ٹھیکیدار ہیں۔
انشاءاللہ کا ناجائز استعمال کر کے خود کو مسلمان اور لیڈر سمجھتے ہیں۔ اور اللہ تعالی کے پاک نام کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔
مجھے یہ گھر کے سامنے لوگوں تلوں نیچے روندا ہوا ملا ہے
میری تمام پرنٹ میڈیا، سیاستدان، فوج اور حکومت سب سے اپیل ہے کہ ایسی گھٹیا حرکتوں سے اجتناب کریں۔
میرے خیال میں جو جانور فطرت انسان اپنے ہی نام کی عزت نہیں کر سکتا وہ میرا یا اپکا خیر خوا کیسے ہو سکتا ہے۔
طالب دعا: ڈاکٹر نصراللہ جلیل
ایک جج نے واضح ثبوت ہونے کے باوجود معصوم بچی پر بیہمانہ تشدد کرنے والی دوسرے جج کی بیوی کی گرفتاری سے بچنے کی ضمانت منظور کر لی۔ اگر یہی تشدد کسی جج کی بیٹی پر ہوا ہوتا تو آپ دیکھتے انصاف کے معیار۔
12/07/2023
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ
رسول الله ﷺ
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے
یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو
کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے
اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا
کیا اُسکا بھی آجر ملے گا
تو
نبی کریمﷺ نے فرمایا تُو بتا
تُو نے کیا نیکی کی
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں
کو ڈھونڈنے نکلا
میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا
ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا
اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ
یہ دو اونٹ میرے ہیں
وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ
اُنہی باتوں میں اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی میں پانی پی رہا تھا کھجوریں بھی کھا رہا تھا کہ ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو
بوڑھا پوچھنے لگا
بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا
میں نے پوچھا بیٹی ہوئی تو کیا کرو گے کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو
قبیلے کی شان بڑھائے گا
اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا
اِس لیئے کہ
میں اپنی گردن اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا
میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا
میں ابھی دفن کرا دوں گا
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ فرمانے لگے
یا رسول الله ﷺ
یہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا
میں نے اُسے کہا
پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا ہے
اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا
کہ
بیٹی آئی ہے
میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا
کہنے لگا ہاں !
میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے
میں لے جاتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ وہ مجھے کہنے لگا
اگر
میں بچی تم
کو دے دوں تو تم کیا دو گے
میں نے کہا
تم میرے دو اونٹ رکھ لو
بچی دے دو کہنے لگا
نہیں
دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے
آیا ہے یہ بھی لے لیں گے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ عرض کرنے لگے ایک آدمی میرے ساتھ گھر بھیجو
یہ مجھے گھر چھوڑ آئے میں یہ اونٹ اُسے واپس دےدیتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ
میں نے تین اونٹ دے کر ایک بچی لے لی
اُس بچی کو لا کے میں نے اپنی
کنیز کو دیا نوکرانی اُسے دودھ پلاتی
یا رسول الله ﷺ وہ بچی میرے داڑھی کے بالوں سے کھیلتی
وہ میرے سینے سے لگتی
حضور ﷺ پھر مجھے نیکی کا چسکا لگ گیا پھر میں ڈھونڈنے لگا
کہ
کون کون سا قبیلہ بچیاں دفن کرتا ہے
یا رسول الله ﷺ
میں تین اونٹ دے کے بچی لایا کرتا
یا رسول الله ﷺ میں نے 360 بچیوں کی جان بچائی ہے
میری حویلی میں تین سو ساٹھ
بچیاں پلتی ہیں
حضور ﷺ مجھے بتائیں
میرا مالک مجھے اِس کا اجر دے گا ؟
کہتے ہے حضور ﷺ کا رنگ بدل گیا داڑھی مبارک پر آنسو گرنے لگے مجھے سینے سے لگایا
میرا ماتھا چوم کے فرمانے لگے
یہ تو تجھے اجر ہی تو ملا ہے
رب نے تجھے دولتِ ایمان عطا کر دی ہے
نبی کریم ﷺ فرمانے لگے
یہ تیرا دنیا کا اجر ہے اور
تیرے رسولﷺ کا وعدہ ہے
قیامت کے دن رب کریم تمہیں
خزانے کھول کے دے گا۔
منقول...
کسی کیس میں اکبر الہ آبادی نے عدالت میں کہہ دیا
"کون "سالا" ایسا کہتا ہے ۔۔؟"
مخالف وکیل نے کہا یہ توہینِ عدالت ہے، انہوں نے گالی دی ہے ۔۔ جج صاحب انہیں سزا ملنی چاہیئے!
جواب میں اکبر الہ آبادی نے کہا ، میں نے تو یہ کہا تھا کہ
کون سا ....."لاء" ایسا کہتا ہے ۔۔؟
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#سویڈن کی حکومت نے بروز عید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا، سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہئے تھے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔ ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ، آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ۔
سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
تھی خاموشی ہماری فطرت جو چند برسوں بھی نبھ گئی ہے
جو ہمارے منہ میں جواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسنؔ
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گرمی کا عالم کچھ یوں ہے صاحب
کہ کپڑے دھوتے ہی سوکھ جاتے ہیں
اور پہنتے ہی بھیگ جاتے ہیں 😓😓