The Right way to go

The Right way to go Islam is a complete way of life🌸

25/12/2024
23/11/2024

23/11/2024

23/11/2024

23/11/2024

23/11/2024

16/08/2024

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠(۳)

ترجمہ:
اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔

یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ
یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ
یَامُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ
حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال

ترجمہ:
اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے
اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللّٰه)
اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے
ہمارے حال کو اچھے (بہترین) حال میں بدل

آمین ثم آمین یاربـــُ العالمــین🤲🌸

17/05/2024

31/03/2024

وَكُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ
ہر کام کا مقرر وقت ہے...
کوششیں اور محنتیں رنگ تبھی لاتیں ہیں جب معلوم ہو کہ جو ہوگا اپنے وقت پر ہوگا اور جو ہوگا بہترین ہوگا...یہ نہیں کہ مایوسی اختیار کرلی جاۓ اور یہ دعا کی تھی یہ نہیں ہوا وہ نہیں ہوا اب کیسے ہوگا کہاں سے ہوگا اتنا صبر کیا تھا اب کیسے صبر کروں۔
بس جان لیں کہ یہ الفاظ مایوسی میں شمار ہوتے ہیں اور مایوسی کفر ہے اپنے ذہن میں یہ بات ڈال دیں کہ مقرر وقت پر اللّٰہ پاک آپکو آپکی مانگی ہوئی شہ عطا کر کے آپکو خوش کر دے گا...دعا مومن کا ہتھیار ہے اللّٰہ سے دعا کرتے رہیں بیشک وہ قبول کرنے والا ہے بیشک وہ سننے والا ہے...صبر کریں اور بہتر وقت کا انتظار کریں۔♥️

Address

126awaisqrni Block Bahria Town
Lahore
042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Right way to go posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share