03/06/2026
90 کی دہائی کا سکول سٹاف 📚
اگر آپ نے بھی ان اساتذہ سے پڑھا ہے تو ایک کمنٹ ضرور کریں 👇
اور بتائیں آپ کی سب سے خوبصورت یاد کون سی ہے؟
Celebrating 25+ years of inspiring minds and shaping futures.
Established in 1989,GHS Bitta has been a cornerstone of education for over three decades.With a rich history of academic excellence, our school has empowered generations of students to succeed.
03/06/2026
90 کی دہائی کا سکول سٹاف 📚
اگر آپ نے بھی ان اساتذہ سے پڑھا ہے تو ایک کمنٹ ضرور کریں 👇
اور بتائیں آپ کی سب سے خوبصورت یاد کون سی ہے؟
کونسے سال میڑک کی؟؟
07/05/2026
Alvida Hafiz Fazal Kareem. Retired From Service.
بتایئں
27/03/2026
10th Class Farewell 2026
یہ کلاس، یہ دوست، یہ لمحے…
سب خواب بن کر یاد آئیں گے ایک دن 😢
Class
#2026
26/03/2026
یہ ہیں چاچا فدا بگہ✨
جنہوں نے اپنی زندگی کے 30 سال سے بھی زیادہ اس سکول اور اساتذہ کی خدمت میں لگا دیے
اللہ پاک انکی عمر دراز فرمائے آمین
24/03/2026
چاچا چانن دین
اللہ کریم عمر دراز فرمائے
آمین
Student council Elections 16th may 2025