16/01/2024
Handmade calligraphy by me
Let's learn education Tips and tricks including calligraphy
16/01/2024
Handmade calligraphy by me
استانی محترمہ Sidra Naseem کی وال سے۔۔۔
جی بسم اللہ ❣️
اپنے وعدے کے مطابق ہم آپ کے لیے دور حاضر کی بے حد ضروری اسکل جو کہ ہر ایک کو آنی چاہیے اس کا فری کورس لے کر آرہے ہیں۔۔۔
اور وہ ہے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ۔۔۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی AI کو سیکھنا ہر ایک کے لیے اہم ہے۔۔چاہے وہ کوئ سٹوڈنٹ ہو، جاب ہولڈر ہو، بزنس پرسن ہو، یا پھر کوئ فری لانسر ہو۔۔آرٹیفیشل انٹیلیجنس زندگی کے ہر شعبے میں بہتری لارہی ہے۔۔۔تیز رفتاری لارہی ہے۔۔
ایک ڈیجیٹل مارکیٹر اگر AI کا اچھے سے استعمال جانتا ہے تو کئ گنا بہترین رزلٹس لاسکتا ہے۔۔
ایک گرافکس ڈیزائنر یا ویڈیو ایڈیٹر اگر AI کے اسرار و رموز سے واقف ہے تو اپنی تخلیقی صلاحیتوں میں دگنا اضافہ کرسکتا ہے۔۔۔
ایک بزنس پرسن اگر AI کی سمجھ بوجھ رکھتا ہے تو اپنے بزنس میں مزید جدت لاسکتا ہے۔۔
غرض یہ کہ یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا صحیح اور بروقت استعمال ہر ایک کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔۔
سو یہ اسکل ہر ایک کے لیے ہی ضروری ہے۔۔
اب یوٹیوب پر مختلف اے آئ ٹولز کے فری لیکچرز موجود ہیں۔۔مگر ایک ایسا جامع کورس جس میں اے آئ کے تقریباً تمام ٹولز کو کور کیا جاۓ، آسان انداز میں سمجھایا جائے اور آپ کی دلچسپی کو مدنظر رکھا جائے اس کی شدید ضرورت تھی۔۔۔
سو ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں یہ کورس بالکل فری۔۔اس کے ٹرینر اس فیلڈ میں اپنا ایک نام رکھتے ہیں۔۔بہترین تجربہ رکھتے ہیں۔۔سو یہ دس نومبر سے شروع ہوگا ان شاءاللہ
اس کی فیس آپ سب کی پرخلوص دعائیں اور پریکٹس ہے۔۔جتنی پریکٹس کریں گے اتنی ہی پرفیکشن آۓ گی ان شاء اللہ
فری رجسٹریشن کے لیے ہمیں واٹس ایپ کیجیے
03016879996
اور ہاں اس تحریر کو اپنی اپنی وال پر شئیر کردیجیے ہوسکتا ہے آپ کے توسط سے کئ اور لوگ بھی اس کورس سے فائدہ اٹھالیں۔۔
سلامت رہیں
سدرہ نسیم
Crypto currency
کرپٹو بہت رسکی کام ہے میں چار سال سے کرپٹو ٹریڈنگ کر رہا ہوں رسکی اس لئے کہ اگر میں ایک کوائن میں 2000 ڈالر انویسٹ کرتا ہوں تو مجھے ایک دن میں 300 ڈالر پرافٹ بھی ہو جاتا ہے اور ایک دن میں 300 ڈالر نقصان بھی ہو جاتا ہے بعض دفعہ میری انویسٹمنٹ چند دن میں ڈبل بھی ہوئی ہے اور بعض دفعہ چند دن میں 50 فیصد نقصان میں کم بھی ہوئی ہے اور بعض دفعہ کوائن کی ویلیو ڈاؤن ہونے کے بعد آپ کو کافی عرصہ ویلیو اوپر ہونے کا انتظار بھی کرنا پڑ جاتا ہے مطلب انویسٹمنٹ باونڈ ہو جاتی ہے آسان الفاظ میں پیسے پھنس جاتے ہیں بالکل اسی طرح آپ نے کوئی پلاٹ خریدا اور وہ دو سال بعد بھی خریدیں ہوئی قیمت سے بھی کم سیل ہو رہا ہو، اور اگر آپ کرپٹو میں کم انویسٹ کرتے ہیں مثال کہ طور پہ 50.100 ڈالر تو پرافٹ اور لاس بھی اس حساب سے کم ہی ہوتا ہے
میرے اس کام میں ملینز ڈوبے بھی ہیں اور کمائے بھی ہیں اوور آل ڈوبے زیادہ ہیں، کم زیادہ چلتا رہتا ہے
مجھے بہت سے لوگ کرپٹو سکھانے کا بھی کہتے ہیں لیکن میں ایسا کام دوسروں کو ریکومنڈ نہیں کرتا جس میں رسک زیادہ ہو کیونکہ ممکن ہے آپ میرے سکھانے کے بعد اپنی جمع پونجی جو 50 ہزار بھی ہو سکتی ہے وہ اس کام میں لگا کر ڈبو لیں اور میں ایسی بدعائیں نہیں لینا چاہتا
لیکن بہر حال کرپٹو کرنسی میں فائدہ بھی بہت زیادہ ہو سکتا ہے لیکن 95 پرسنٹ رسکی کام ہے اس لئے اس میں صرف ایکسٹرا پیسے انویسٹ کریں جو آپ کی روزمرہ ضروریات کے نا ہوں کیونکہ اگر مارکیٹ کریش بھی ہو جائے تو اس نقصان سے آپ کو خاص فرق نا پڑے، مزید یہ کہ کوائن کی سپورٹ رززٹنس دیکھنا اور ٹیکنیکل انیلسز کرنا اور مارکیٹنگ فنڈا مینٹلز ابزرو کرنا سیکھ لیں اس سے رسک فیکٹر تھوڑا بہت کم ہو جائے گا
اس کے علاوہ ذکر کرتے ہیں مزید کچھ سکلز کا
مشکل سکلز
1.paython( artificial intelligence)
2. Cloud computing
3.block chain development
4. Machine learning and data science
5.cyber security
6. Web Development( with coding )
7. Mobile app development ( with coding )
یہ سکلز مشکل اور ٹیکنیکل ہوتی ہیں اور ان کو سیکھنے کے لئے کم سے کم ایک سے دو سال کا وقت چاہئے ہوتا ہے۔ ان سکلز کی جاب میں زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے ان سکلز میں ایکسپرٹس کی تنخواہ لاکھوں میں ہوتی ہے اور سافٹ ویئر ہاؤسز اور ٹیک کمپنیز میں ان کی لوگوں کی کافی ڈیمانڈ ہوتی
15/08/2023
Like,share and subscribe
Let's LE@RN - YouTube Share your videos with friends, family, and the world
I wish you all a very happy Eid Al-Adha 🐑🐪
Wishing you and your family a lovely Eid. May your day be blessed and prosperous, filled with laughter and smiles around you.
EID Mubarak ❤️
ہر ٹیسٹ میں آنے والے Basic Math کے سوالات :
1cm = 10mm
1meter = 100cm
1Km = 1000meter
1kg = 1000grams
1gram= 1000milligram(mg)
1Quintal = 100Kg
1Metric ton = 1000Kg
1Pound = 454gm
1litre = 1000ml
1kilo litre=1000litres
1Gallon = 3.79litres
1Barrel oil= 163.65litres
1cusec = 1 cubic feet of water flows through a point in one second( this measure used only for flowing water)
1TMC = 100 crore cubic feet water(this measure used only for reserved water)
1 inch = 2.54cm
1 feet =12 inch= 30.48cm
1Yard(????)= 3feet
1mile = 1.609 km
1Natical mile=1.852km
1 cent= 435.6 sq feet
1acre = 100 cents
1Hectare = 2.471 acres
1kilo byte(KB)=1024bytes
1Megabyte(MB)=1024KB
1Gigabyte(GB)=1024MB
1Terabyte(TB)=1024GB
1Million=10 Lakhs
1Billion=1000 Million= 100 crore
1 Trillion= 1000 Billion=1Lakh crore
1 Karat = 4.16 '/. gold
24 karat gold=99.5 '/. gold(pure gold)
22 karat gold= 91.6 '/. gold + 8.4 '/. other metal Normally this 22 Karat gold is called as 916, KDM, HALL MARK
18 Karat gold=75 '/. gold+25 '/. other metal
12 karat gold = 50 '/. gold+ 50 '/. other metal
1 Ream = 500 papers
1gross = 12 dozens = 144 articles.
# Important # Information # to # be # kept
# for # Record .:
1 Gunta = 121 Sq yards.
1 Gunta = 101.171 Sq Meter.
1 Gaj = 1 Yard
1 Yard = 36 inch
1 Yard = 3 feet
1 Yard = 0.9144 meter =
1 mtr.
1 sq Yard = 0.83612 Sq meter.
1 sq Yard = 9 sq feet.
1 Sq yard = 1296 Sq inch.
1 Meter = 1.0936 Yards.
1 Meter = 39.370 inch.
1 Meter = 3.280 feet.
1 Sq meter = 1.1959 Sq yard.
1 Sq meter = 1550 Sq inch.
1 Sq Meter = 10.763 Sq feet.
1 feet = 0.304 meter.
1 feet = 0.333 yards.
1 feet =12 inch
1 Sq feet = 0.111 Sq Yard.
1 Sq feet = 0.09290 Sq Meter.
1 Sq feet = 144 Sq inch.
1 inch = 2.54 vv
1 Inch = 0.0254 meter.
1 Inch = 0.0277 yards.
1 Inch = 0.0833 feet.
1 Sq Inch = 0.00064516 Sq Meter.
1 Sq Inch = 0.00077160 Sq Yards.
1 Sq Inch = 0.00694444 Sq feet.
1 Acre = 4046.86 Sq Meter.
1 Acre = 4840 Sq yards.
1 Acre = 43560 Sq feet
10/06/2023
Find unknown value G?