04/02/2026
اسلام علیکم، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سر دار ارقم اسکول کے ایڈمن شہزاد یوسف بھٹی کے والد محترم وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 25 جے بی ستھوی والا فیصل آباد میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی اور آبائی قبرستان میں تدفین ہوگی۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔