14/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
Allama Shabir Ahmad Usmani (Founder)
Moulana Musharraf Ali Thanvi (Ex Principal)
Dr. Qari Ahmad Mian
14/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
13/12/2025
مسابقہ حفظ القرآن مع التجوید
Anzalna learning institute manga mandi Multan Road Lahore - an inclusive Quranic educational system under the supervision of Dr Qari Ahmad Mian Thanvi
انزلنا لرننگ سکول کا ہونہار طالب علم محمد طلحہ صدیق خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک کرتے ہوئے۔ماشاءاللہ
20/09/2025
04/09/2025
جامعہ دار العلوم الاسلامیہ کا اعزاز
الحمد للہ رب العالمین
وزارتِ اوقاف، جمہوریه عربیه شام (دمشق) کے زیر نگرانی ’’بلاد الشام، إشراق میراث النبوہ‘‘ کے موضوع سے ایک عالمی حدیث کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔
اس کانفرنس میں مختلف ممالک کے محدثین کو جمع کیا گیا ہے جن میں یمن، لبنان ہندوستان اور شام کے علاوہ پاکستان سے جن دو محدثین کو دعوت دی گئی ہے وہ جامعہ دار العلوم الاسلامیہ کے دو عظیم استاد جناب مولانا حافظ احمد صدیقی صاحب، ناظم تعلیمات جامعہ دار العلوم الاسلامیہ۔ جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی صاحب، استاذ الحدیث جامعہ دار العلوم الاسلامیہ وشیخ الحدیث جامعہ دار التقوی موجود ہیں۔
دو ہفتہ تک چلنے والی اس کانفرنس میں طلبہ کی جانب سے صحیح البخاری کی تلاوت کی جائے گی۔ آخر میں ان محدثین سے اجازت حدیث لی جائے گی۔
~ مولوی ابراہیم سالک سلمہ