26/05/2026
آمین
Proud to be a Muslimah! admin.Umm e Eman
26/05/2026
آمین
26/05/2026
25/05/2026
25/05/2026
تکبیرات کثرت سے پڑھیں✨
*🌙اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ*
ْ *لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد.*
*اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.*

"اولاد کے حق میں دعا"
ذی الحجہ کی 7، 8، 9 اور 10 تاریخیں اولاد کے لیے خصوصی دعا کے دن سمجھی جاتی ہیں۔
روایت ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے انہی دنوں میں اپنی اولاد کے لیے دعائیں کیں، اور اللہ تعالیٰ نے انہیں قبول فرمایا۔
یہ دن اپنی اولاد کی:
اچھی صحت
نیک نصیبی
ایمان
عزت
کامیابی
رزق اور برکت
کے لیے دعا کرنے کے بہترین دن ہیں۔
تمام محترم والدین سے گزارش ہے کہ ان بابرکت دنوں میں اپنی اولاد کے لیے خوب دعائیں کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ دل سے مانگی گئی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔
دعا کریں !
اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک، صالح، فرمانبردار اور کامیاب بنائے۔ آمین۔
درخواست:
دعا کریں!
اللہ پاک تمام بے اولادوں کو نیک صالح اور صحت مند اولاد سے نوازے۔
16/05/2026
اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ
_اے ﷲ!_
ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجئیے جو کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے...!!
آمین یا ربی...🤲🏻❣️
16/05/2026
آمین۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |