Sir Zafar Iqbal
Also Author of books of Islamic Studies & Pakistan Studies
Sir Zafar Iqbal is teaching Islamic Studies, Pakistan Studies, Environmental Management and Integrated Humanities to O'Level, IB, IGCSE and Edexcel Pearson Students since for the last 15 years .
14/01/2026
12/01/2026
Upcoming Weather Conditions of Pakistan
31/12/2025
انڈیا کا آبی ہتھیار ہمارے لئے واٹر ریچارج کا کام کرگیا۔
اس سال مون سون میں مشرقی دریاؤں کے میں چلنے والے پانی کو سُپر فلڈ کی بجائے سُپر ریچارج کہنا چاہیے۔
مردہ دریا نہ صرف زندہ ہوئے اور زیرِ زمین پانی کی سطح بُلند ہوئی بلکہ دریاؤں کے اندر دہائیوں سے بہنے والی سیوریج کی لائی گئی گندگی بھی دُھل گئی۔
قدرتی حیات دریاؤں میں بہہ کر آگئی جو دہائیوں سے معدوم ہو چکی تھی۔
راوی، ستلج اور چناب نے اپنے علاقوں کی نشان دہی کر دی ہے ۔ دریاؤں کے ان سارے علاقوں میں پانی سمونے والے جوہڑ اور تالاب، جھیلیں ، سیلابہ آب پاشی کے راستے اور پونڈنگ ایریاز بنانا ہوں گے۔
سیلابی پانی کو غیر آباد یا بنجر زمینوں کی طرف موڑنا ہوگا۔ صحراؤں میں لے جانا ہوگا۔آنے والی آبی حیات کو زندہ رکھنا ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
03/12/2025