اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ،
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ،
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَ الْفَقْرِ
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ
اے الله میرے جسم کو شفا دے
اے الله میری سماعت میں سکون عطا فرما
اے الله مجھے میری بارگاہ میں صحت عطا فرما تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
اے الله میں تجھ سے کفر اور فقر سے پناہ مانگتا ہوں۔
اے الله میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں(آمین)
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Al-Hasanah International Quran Institute Lahore
this page for every muslim and those love islam
24/10/2025
حدیث مبارک
*تمھارے دنوں میں سے سب سے فضیلت والا دن ، جمعہ ہے لہذا تم مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو بے شک تمھارا پڑھا ھوا درود ، میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے*
حوالہ : سنن نسائی ۔ 1374
آج رات اور کل دن درود شریف کا ورد افضل اعمال میں سے ہے ۔🌹
21/10/2025
07/02/2025
#ایڈمں
Want your school to be the top-listed School/college?
20/02/2025