Monthly Ilmiat

Monthly Ilmiat Ilmiat Online Official page

26/09/2026

پاکستان۔بنگلہ دیش نالج کوریڈور: 21 مزید بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے……اس سے قبل 42 بنگلہ دیشی طلبہ پر مشتمل پہلا گروپ پاکستان پہنچ چکا ہے۔

تفصیلی خبر کے لئے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

https://ilmiatonline.com/387-2/

26/09/2026

ہر بچے کو سکول بھیجیں، مستقبل سنواریں 📚🎓

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجیں اور ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ ایک تعلیم یافتہ بچہ ہی بہتر معاشرہ اور مضبوط پاکستان تشکیل دے سکتا ہے۔

#تعلیم #سکول #والدین

25/09/2026

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں آئیلٹس (IELTS) ماسٹری پروگرام (بیچ 1 اور 2) اورانلاک انگلش سپیکنگ کورس (بیچ 1) کے کامیاب شرکاء کے لیے اسناد کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد

تفصیلی خبر کے لئے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

https://ilmiatonline.com/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c%db%81-%db%8c%d9%88%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c-%d8%a8%db%81%d8%a7%d9%88%d9%84%d9%be%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%92-%d9%88%d8%a7%d8%a6%d8%b3-%da%86%d8%a7/

25/09/2026
24/09/2026

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈویژن کا یونیورسٹی کالج آف نرسنگ اور آئی یو بی اینٹی نارکوٹکس اینڈ ہیلتھ کیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ہیپاٹائٹس کے بارے میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد

تفصیلی خبر کے لئے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

https://ilmiatonline.com/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c%db%81-%db%8c%d9%88%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c-%d8%a8%db%81%d8%a7%d9%88%d9%84-%d9%be%d9%88%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8/

24/09/2026

پاکستان میں 2 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر | تعلیم سیاست کی نذر کیوں؟

پاکستان میں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں بچوں کی تعلیم ایک اہم قومی مسئلہ ہے۔ آخر کتنے بچے آج بھی اسکولوں سے باہر ہیں؟ تعلیمی بحران کی وجوہات کیا ہیں، اور تعلیم کو سیاسی مفادات سے بالاتر رکھنا کیوں ضروری ہے؟

کیا پاکستان میں ہر بچے کو معیاری تعلیم کا حق مل رہا ہے؟ آئیے اس اہم مسئلے پر بات کرتے ہیں۔

#تعلیم #پاکستان

Address

Awan Town (Abdullah Centre), Multan Road
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Ilmiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Monthly Ilmiat:

Shortcuts

Share