02/03/2024
پاکستان کے سیاستدانوں اور فیصلہ سازوں میں شدید غم وغصہ انکا کہنا ہے کہ
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر کے اثاثوں کا مالک ہے۔ شادی پر 2800 ڈشیز، پچاس ہزار افراد کو شادی کی تقریب سے پہلے کھانا کھلایا جاے گا ،۔ دنیا بھر سے سلیبرٹیز کی شرکت، بل گیٹس، مارک ذکر برگ ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی۔ اس فضول خرچی سے بہتر ہے یہ ایک ارب ڈالر اپنے ہمسایوں کو قرض حسنہ دے اور اپنے بچوں کے لئے تاحیات 25 کروڑ دعائیں لے اور اگر بات نہ مانی گئی تو چپے چپے کی حفاظت کی جائے گی اور امبانی کے دانت بھی کھٹے کرنے کا فیصلہ ہیں اور ہاں مزید یہ کہ امبانی کی توپوں کا بھی منہ بند کیا جا سکتا ہے