Sirf Wilayat

Website

Sirf Wilayat An informative page

31/08/2026

زائر اللہ۔۔حسینؑ کے روضہ میں مولا جعفر صادقؑ کا خوبصورت فرمان۔۔فضائل پر شک کرنے والے اب تیرا کیا ہوگا؟

15/08/2026

پُرسہ سیدحُرعباس نقوی🙏🏻
بِنام شہزادۂ امن مولا حسنِ مجتبیٰؑ 🙏🏻

27/07/2026

😭😭 رقعت امیز کلام 😭😭 الامان پرسہ

الامان کلام، الامان پرسہ25 محرم 2026ماتمی سنگت: حسینی ماتمی دستہ اسلام پورہ لاہورسالار: وقار خان
14/07/2026

الامان کلام، الامان پرسہ
25 محرم 2026
ماتمی سنگت: حسینی ماتمی دستہ اسلام پورہ لاہور
سالار: وقار خان

27/06/2026

ہائے پاک سیّدہ ج

شہادتِ حسین علیہ السلام سے بڑی اور کیا تکلیف دی ہوگی رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو! سو آئیں، یزید اور اس کے چاہنے...
19/06/2026

شہادتِ حسین علیہ السلام سے بڑی اور کیا تکلیف دی ہوگی رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو! سو آئیں، یزید اور اس کے چاہنے والوں (اور اس کے ظلم کا ساتھ دینے والوں) پر بیشمار لعنت کریں۔

17/06/2026

سید حر عباس نقوی, قصیدہ "جانے والو درِ عباسؑ" پڑھتے ہوئے ۔۔

24/05/2026

8 ذوالحجۃ روانگی قافلہ امام حسین ؑ ۔۔
آج کے دن جب مولا عباس ج کعبہ کی چھت پر کھڑے ہوئے ہوں گے تو اُس وقت نام نہاد حاجیوں نے دیکھا ہوگا کہ انکی سجدہ گاہ تو مولا عباس ج کی نعلین پاک کے نیچے ہے۔ مولا عباس ج نے مولا حسین بادشاہ ج کی طرف دیکھا اور خطبہ شروع کیا
" الحمدللہ۔۔۔۔۔تمام تعریفیں اللہ کے لیے" ۔۔۔بس جو میں نے کہنا تھا کہ دیا ابھی فل وقت اسکا لطف لے۔۔

13/05/2026

"میرے علاوہ پوری امت میں ایسا کوئی نہیں جس کی تمام اولاد خدا کے گھر پیدا ہوئی ہو۔" مولا علی علیہ سلام
حوالہ بھی بتایا ☺️
(خمسہ بعنوان : علی ع اور کوفہ : تیسری مجلس
خطاب : علامہ سید ارتضیٰ عباس نقوی)

06/05/2026

مولا علی اور جن کا واقعہ، بر زبان حافظ تصدق حسین

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirf Wilayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share