Al-Abid Education Foundation.

Al-Abid Education Foundation.

Share

For Sacred Mission

23/09/2022
24/07/2022

Enrol Now

24/07/2022

Admissions open

22/07/2022

Come to Success.
Knowledge is Power.

21/07/2022

Al Hamdu Lillah

01/07/2021

ہمارے مشن کا حصہ بنیں۔
علم کو عام کریں شعور کو بیدار کریں۔
تاکہ یہ قوم ترقی کرے جب قوم ترقی کرے گی تبھی تو ملق ترقی کرے گا۔

01/07/2021

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارا مشن
اگرکسی کی مدد کرنا چاہو تو اُسےمچھلی مت دو بلکہ اُ سے مچھلی پکڑنا سکھادو۔
علم سکھاٶ روٹی کھود کمالیں گے۔

21/12/2020

*شکریہ عمران خان*

¶ پارک open اور سکول بند کرنے کا *شکریہ*

¶شاپنگ مال کھلے رکھنے اور سکول بند کرنے کا *شکریہ*

¶ شادی ہال میں بچوں کے آنے کی اجازت اور سکول میں آنے پر پابندی کا *شکریہ*

¶ سینما ہال open اور سکول بند کرنے کا *شکریہ*

¶ والدین اور بچے کی تفریح کے لیے سیاحتی مقامات کھلے اور سکول بند رکھنے کا *شکریہ*

¶ بسوں میں بغیر SOPs کے سفر کرنے اور سکولوں میں SOPs Follow کروا کے بھی بند کرنے کا *شکریہ*

بیشک تعلیم سے زیادہ ضروری صحت ہے.
لیکن اس سے بھی زیادہ ضرروی مری کی سیر، سینما میں فلم، بسوں میں ہجوم، شادی ہال کی رونقیں، پارک میں پھولوں کی نمائش، اور شاپنگ مال ہے.

*قائداعظم محمد علی جناح* نے فرمایا تھا
*تعلم ہمارے لیے زندگی اور موت جیسی اہم ہے.*
اتنے سمجھدار وزیراعظم عمران خان کا *شکریہ*

Photos from Al-Abid Education Foundation.'s post 16/12/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Main Shahdara Town Road
Lahore