15/05/2026
22 مئی سے 24 اگست تک چھٹیاں ہو رہی ہیں۔
ماؤں سے گزارش ہے کہ جو دن باقی رہ گئے ہیں، تب تک اپنے سروں میں بادام کے تیل سے مالش کریں۔
ہو سکے تو روزانہ 7 بادام پانی میں بھگو کر کھائیں، اور گرم پانی میں ڈسپرین یا ایک چمچ نمک ڈال کر غرارے کر لیں۔
آخر میں کہنا چاہوں گا
Happy Summer 🌞